ہفتہ وار پیش گوئی: ملک بھر میں آندھی/طوفان- بارش/ ژالہ باری! سرد درجہ حرارت دوبارہ لوٹنے کا امکان ۔ 🌧️آزاد کشمیر کے دریاؤں اور ندی نالوں میں ہفتے کے آخر میں سیلاب کا انتباہ۔ جیسا کہ پیش گوئی کی گئی تھی مکران کے ساحلی علاقے گوادر اور جیوانی میں 100 …
Read More »17 اپریل 2024 : ملک کے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ۔ عمرکوٹ ، چھور میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ
مغربی ہواؤں کے ایک سلسلے کے بعد ملک کے درجہ حرارت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا گیا۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت عمرکوٹ میں چھور کے مقام پر پر 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کالام ملک کا سب سے سرد مقام رہا، جہاں کا کم سے …
Read More »سپیل رپورٹ: اپریل کے مہینے میں طوفانوں سے جانی و مالی نقصانات، بجلی گرنے کے واقعات ،سیلاب،دھند اور برفباری۔ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں
پیشگوئی کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں کو حالیہ مغربی سلسلے نے بری طرح متاثر کیا۔ 13 سے 16 اپریل تک چلنے والے بارش کے سلسلے نے ملک میں جانی و مالی نقصانات کے ساتھ کئی نئے ریکارڈ بھی بنائے۔ خیبر پختونخواہ میں ، بارشوں اور بجلی گرنے کے واقعات …
Read More »15 اپریل 2024 : پاکستان میں اپریل کے درجہ حرارت میں ریکارڈ کمی، تفصیلات جانئیے۔
مغربی ہواؤں کی موجودگی میں ملک بھر کے درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ملک کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی دیکھی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام …
Read More »15 اپریل 2024 : بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید بارش سے گلیاں تالاب بن گئیں۔
گزشتہ 3 روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے کہیں تیز اور کہیں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ بارش بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں ہوئی۔ کل بعد دوپہر سندھ کے چند جنوب مشرقی علاقوں کے ساتھ ساحلی پٹی …
Read More »14 اپریل 2024 : ملک بھر کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 8 سے 11 درجہ سینٹی گریڈ کی ریکارڈ کمی
اپریل کے مہینے کے ان دنوں میں ملک میں جاری مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ پیشگوئی کے مطابق پاکستان کے بیشتر اضلاع کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 8 سے 11 درجہ سینٹی گریڈ کی کمی …
Read More »14اپریل 2024 : ملک بھر میں بارشیں۔ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں بارش کے باعث سیلابی ریلے۔ژالہ باری سے پیاز،ٹماٹر،ہری مرچ اور گندم کی فصلوں کو نقصان، بجلی گرنے کے واقعات میں ملک بھر میں مویشی اور 50 افراد جان بحق ،تفصیلات جانئیے۔
پیشگوئی کے مطابق ملک بھر میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ خضدار اور مستونگ میں شدید ژالہ باری ہوئی۔ بلوچستان ،خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں شدید گرج چمک سے کئی مویشی ہلاک ہو گئے،جبکہ مجموعی طور پر تقریبا 50 افراد کے جاں …
Read More »پچھلے چوبیس گھنٹوں میں، کالام اور اپر دیر میں 60 ملی میٹر بارش ریکارڈ
پسشگوئی کے مطابق ملک میں بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں اب تک سب سے زیادہ بارش اپر دیر اور کالام میں 60 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ چترال میں 59 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔ بلوچستان کے مختلف …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی: ملک بھر میں گرد/گرج چمک کے طوفان- بارش/ ژالہ باری، پھر سے سرد درجہ حرارت کی واپسی ۔
آزاد کشمیر کے دریاؤں اور ندی نالوں میں ہفتے کے آخر میں سیلاب کا انتباہ! اور بلوچستان میں مکران کی ساحلی پٹی پر گوادر، تربت اور جیوانی کے لیے 16 سے 18 اپریل کو نافذ الاعمل ہے ۔ بلوچستان بشمول کوئٹہ میں آندھی 12 سے 18 اپریل تک چل سکتی …
Read More »10 اپریل 2024 : پنجاب کے جنوبی اضلاع سمیت سندھ کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے، تفصیلات جانئیے
آج پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہا مگر پنجاب کے جنوبی اضلاع سمیت سندھ کے جنوب مشرقی علاقے بہت گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ آج سب سے زیادہ گرم دن پنجاب میں خانپور ضلع رحیم یار خان رہا، جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »