Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 19)

تازہ ترین موسمی صورتحال

18 اگست 2025 : کشمیر تا سندھ بیشتر مقامات پر مون سون کے بادل جم کر برسے، ڈپلو ضلع تھرپارکر میں 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ

مونسون کی بارشوں کا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں میں پھیل گیا۔ جنوبی پنجاب اور سندھ کے بیشتر مقامات پر بادل خوب جم کر برسے۔ جہاں گرمی سے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ۔ گزشتہ رات صحراۓ تھر بشمول ڈپلو، عمرکوٹ، مٹّھی، اسلام کوٹ اور نگر پارکر میں موسلادھار …

Read More »

18 اگست 2025: کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ بھر میں 19 تا 22 اگست موسلادھار سے طوفانی بارشوں کا امکان

صوبہ سندھ کیلئے اگلے 7 دنوں کی نظر ثانی شدہ پیشگوئی: بڑے  پیمانے پرموسلادھار سے طوفانی  بارش متوقع، بالخصوص صوبے کے جنوبی علاقوں میں! تفصیلات: پاکستان کے جنوبی علاقوں میں بِالْآخِر  مون سون پوری طرح سے فعال ہو چکا ہے۔ گرج چمک کے طوفان گزشتہ رات صحراۓ تھر بشمول عمرکوٹ، …

Read More »

17 اگست 2025 : خطہ پوٹھوہار میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ کلر سیداں اور اسلام آباد کے زون 3 اور 5 میں مختلف مقامات پر 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ۔

آج الصبح  خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا سلسلہ شروع ہوا ۔مون سون کی مرطوب ہواؤں کی موجودگی کی اور مغربی ہواؤں کے اشتراک سے ایک طاقتور سلسلہ نے اٹک سے شروع ہو کر جلد ہی پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے …

Read More »

17 اگست 2025 : اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت سندھ،خیبر پختونخوا اور کشمیر میں موسلادھار بارش ۔ اسلام آباد سیدپور 74 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک میں بیشتر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل خوب برسے ، طویل عرصے بعد ہونے والی بارش سے ان علاقوں میں جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا …

Read More »

16 اگست 2025 : خیبرپختونخوا کشمیر و گلگت بلتستان میں شدید بارشوں سے بڑے پیمانے پر نقصانات

گزشتہ روزملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کلاؤڈ برسٹ، اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔  بونیر،  باجوڑ، بگروٹ، مانسہرہ اور سوات کے اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ سیلابی ریلوں میں لوگوں کے گھر مال ،مویشی ،دکانیں اور دیگر قیمتی سامان تنکوں کی طرح پانی میں بہہ گیا۔کئی …

Read More »

15 اگست 2025 : خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 2 روز سے جاری بارشوں سے شدید موسمی صورتحال،تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق مونسون کا ایک طاقتور سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع پر اثر انداز ہو رہا ہے۔مشرق سے آنے والی مونسون کی نمی سے بھرپور ہواؤں کو مغربی سلسلے سے ٹکرنے کی وجہ سے   صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی 14 تا 20 اگست 2025: ملک بھر میں شدید مون سون کی بارشیں متوقع!

ہفتہ وار پیشگوئی (14 سے 20 اگست 2025): شدید مون سون بارشیں متوقع! چند مقامات پر 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ملک بھر میں بارشوں کا امکان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ شدید ترین بارشوں کے سبب دریاؤں میں طغیانی اور شہری علاقے زیرِ آب آنے کا …

Read More »

13 اگست 2025 : کشمیر و پنجاب میں چند مقامات پر ہلکی بارش سے موسم خوشگوار۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  پنجاب ، کشمیر اور خیبر پختونخؐوا میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔  جس سے ان علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ پنجاب کے شمالی علاقوں میں اکثر مقامات پر اور کے پی کے میں چند علاقوں میں اگرچہ بادل چھائے ہوئے ہیں ،مگر ان …

Read More »

8 اگست 2025 : خطہ پوٹھوہار ،جنوبی کشمیر سمیت خیبر پختونخوا میں مون سون بارشیں جاری ۔ راولپنڈی میں چکلالہ سکیم 3 کے مقام پر 48 ملی میٹر بارش ریکارڈ

مون سون کی نمی سے بھرپور ہواؤں کے ساتھ مغربی ہواؤں کے ٹکرانے سے  ملک میں چند مقامات پر بادل تشکیل پائے ۔ جن سے بلوچستان ،خیبر پختونخوا جنوبی کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں  بادل برسے ۔ اگست میں خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر  روزانہ کی …

Read More »

7 اگست 2025 : راولپنڈی، اسلام آباد، جنوبی کشمیر و خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشیں جاری۔

ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کی موجودگی  کے ساتھ مون سون کی مشرق سے آنے والی ہواؤں کے ملاپ سے وقفے وقفے سے روزانہ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔  رات گئے شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار  ہوئی۔ جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔بادلوں کے بننے …

Read More »