Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 160)

تازہ ترین موسمی صورتحال

کراچی: شہر میں رات کے وقت بھی گرم ہواؤں کا راج

کراچی: انتہائی گرم رات! اس وقت ائیرپورٹ پر درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ شہری علاقوں میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ سمندری طوفان تاؤتے کے زیرِ اثر تھرپارکر اور راجھستان کی سمت سے ہوائیں شہر کی جانب چل رہی ہیں، جن کی رفتار شمال شمال مشرق کی سمت …

Read More »

17 مئی 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

17 مئی 2021 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں مئی کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 31 (26.6) اور 41.5 (35.5) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26 (26.1) اور …

Read More »

تازہ ترین: سمندری طوفان تاؤتے اگلے 2 گھنٹوں تک بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرا جاۓ گا۔

سمندری طوفان تاؤتے اگلے 2 گھنٹوں میں بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرا جاۓ گا۔ جنوب مشرقی سندھ میں تھرپارکر کے علاقوں بشمول نگرپارکر اور مٹّھی کیلئے سمندری طوفان کی انتباہ جاری ہے! تفصیلات: ⦿ سمندری طوفان تاؤتے میں ہوا کی زیادہ سے زیادہ اوسطاً رفتار 220 کلومیٹر فی …

Read More »

16 مئی 2021 – آج کے ملک گیر حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

16 مئی 2021 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں مئی کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 25.5 (26.6) اور 40.5 (35.5) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 23 (26.1) اور …

Read More »

سمندری طوفان تاؤتے کی حتمی پیشگوئی: نگرپارکر اور مٹّھی میں طوفانی بارش کا امکان

سمندری طوفان تاؤتے کی حتمی پیشگوئی: Weather Busters Pakistan موسم کا حال کی جانب سے تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین اور میرپورخاص کے اضلاع کیلئے سمندری طوفان کی انتباہ جاری کی جا رہی ہے۔ تمام لوگوں تک یہ خبر زیادہ سے زیادہ پھلائیں۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 17 مئی صبح 6 بجے …

Read More »

کراچی ائیرپورٹ سے جھوٹ پر مبنی ددرجہ حرارت کا پول کھل گیا۔ محکمہ موسمیات کے اپنے ذرائع نے انہیں جھوٹا ثابت کر دیا

ہوشیار رہیں! کراچی ائیرپورٹ سے محکمہ موسمیات نے مکمّل جھوٹ پر مبنی کم سے کم درجہ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ رپورٹ کیا۔ اسکی وجہ؟ تاکہ 1981 تا 2010 کے وقت کی اوسط سے درجہ حرارت کو زیادہ رکھا جا سکے۔ ◙ درج ذیل تصاویر دیکھیں: محکمہ موسمیات کی اپنی …

Read More »

تازہ ترین: ملک بھر میں گرج چمک کے طوفان کہیں کہیں متاثّر کر رہے ہیں

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان کوہاٹ اور خضدار کے علاقوں پر موجود ہیں جو کہ مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں کوہاٹ، اٹک اور میانوالی جبکہ بلوچستان میں خضدار کے چند علاقوں میں گرج چمک اور 60 سے 75 کلومیٹر …

Read More »

15 مئی 2021 – آج کے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

15 مئی 2021 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں مئی کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 25.5 (26.6) اور 35 (35.5) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 24 (26.1) اور …

Read More »

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان شمال مشرقی بلوچستان میں موجود

موسمی انتباہ/ تازہ ترین: اس وقت شمال مشرقی بلوچستان میں گرج چمک کے طاقتور طوفان بن چکے ہیں جو کہ شمال شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں سبّی، کوہلو، بارکھان، لورالائی، دکّی، ڈیرہ بگٹی اور ملحقہ علاقوں میں مختلف مقامات پر 80 …

Read More »

تازہ ترین: پاکستان کے 80 فیصد حصّوں میں مطلع ابر آلود ہے

اپڈیٹ: پاکستان کا 80 فیصد حصّہ اس وقت زیادہ تر یا مکمّل ابر آلود ہے۔ حیران کن حد تک زیادہ ابر آلودگی رواں شام/ رات بھی جاری ہے جبکہ مئی 2021 ملک کے زیادہ تر حصّوں میں موسمی تاریخ کے ٹھنڈے ترین مئی میں سے ایک ثابت ہو رہا ہے۔ …

Read More »