Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: ملک بھر میں گرج چمک کے طوفان کہیں کہیں متاثّر کر رہے ہیں

تازہ ترین: ملک بھر میں گرج چمک کے طوفان کہیں کہیں متاثّر کر رہے ہیں

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان کوہاٹ اور خضدار کے علاقوں پر موجود ہیں جو کہ مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں کوہاٹ، اٹک اور میانوالی جبکہ بلوچستان میں خضدار کے چند علاقوں میں گرج چمک اور 60 سے 75 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ معتدل سے تیز بارش جبکہ کچھ مقامات پر ژالہ باری ہو سکتی ہے۔

About Taha Amerjee

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے