Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / کراچی: شہر میں رات کے وقت بھی گرم ہواؤں کا راج

کراچی: شہر میں رات کے وقت بھی گرم ہواؤں کا راج

کراچی: انتہائی گرم رات! اس وقت ائیرپورٹ پر درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ شہری علاقوں میں 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ سمندری طوفان تاؤتے کے زیرِ اثر تھرپارکر اور راجھستان کی سمت سے ہوائیں شہر کی جانب چل رہی ہیں، جن کی رفتار شمال شمال مشرق کی سمت سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ رہی ہے۔

صبح تک کم سے کم درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے گرنے کی امید ہے۔

آج ملک بھر کے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت جاننے کیلئے روزانہ کے درجہ حرارت کا ٹیب وزٹ کریں۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے