تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 139)

تازہ ترین موسمی صورتحال

اگلے 7 دن کی پیشگوئی: دھوپ اور بادلوں کی آنکھ مچولی متوقع۔ شمال میں برفباری جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے

⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع ہیں، جن کے سبب شمالی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان میں برفباری جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخواہ میں ہلکی بارش یا بوندا …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: دھوپ کا اچھی طرح لطف اٹھا لیں! مشرقی پنجاب میں دھند متوقع۔

⦿ کب ہونا ہے؟ 24 جنوری رات 9 بجے سے 31 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ملک بھر میں مطلع صاف رہیگا اور دھوپ ہوگی۔ پنجاب میں رات سے صبح سویرے کے اوقات میں دھند بننے کی توقع ہے۔ …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کے زیادہ تر اضلاع آج بھی خود کار موسمی سٹیشن اور موسمی آبزرویٹریز سے محروم ہیں! محکمہ موسمیات کیا کر رہی ہے؟

⦾ جنوجی پنجاب کے ضلع راجنپور میں محکمہ موسمیات کی آبزرویٹری کب جا کر لگے گی؟ نومبر 2019 کے اس درج ذیل دستاویز میں محکمہ موسمیات خود کہ رہی ہے کہ راجنپور اور ملتان کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں موسمی آبزرویٹری لگنے کا عمل جاری ہے۔ آج اس بات کو ڈیڑھ …

Read More »

بلوچستان میں تیز ریتیلی ہواؤں کا راج

اپڈیٹ (بلوچستان): شمالی اور مغربی بلوچستان میں آج سے تیز ریتیلی ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ آج مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار (سمت) اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (1981 تا 2010 کا معمول) کی تفصیل درج ذیل ہے:   …

Read More »

21 جنوری 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

21 جنوری 2021 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں جنوری کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے …

Read More »

19 جنوری 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

19 جنوری 2021 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں جنوری کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے …

Read More »

آگے سخت موسم متوقع / تیز ہوائیں چلنے کا اندیشہ۔ انتباہ جاری! اگلے 48 گھنٹوں میں بلوچستان کے درجہ حرارت میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی اونچ نیچ کی توقع۔

ہفتہ بھر میں درجہ حرارت معمول سے انتہائی زیادہ سے معمول سے انتہائی کم ہو جائیں گے۔ کیچ بشمول تربت میں انتہائی تیز ہوائیں چلنے کے اندیشے کے باعث انتباہ جاری کی جا رہی ہے۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: آزاد کشمیر اور شمالی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر تیز بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔ سندھ بشمول کراچی میں شدید سردی

⦿ کب ہونا ہے؟ 18 جنوری رات 9 بجے سے 25 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ہوا کا ایک طاقتور کم دباؤ شمال مشرق کی جانب بڑھیگا، جس کے سبب کشمیر اور بالائی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر …

Read More »

ابتدائی پیشگوئی: اگلے ہفتے کے اختتام پر سائبیریا سے آنے والی طاقتور سردی کی لہر متوقع

⦾ اگلے ہفتے (23 جنوری) کو درجہ حرارت معمول سے 15 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ 65 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہوائیں چلنے کے سبب محسوس کئے جانے والا درجہ …

Read More »

ترمیم شدہ پیشگوئی: دھند برقرار رہیگی۔ 90 فیصد ملک میں بادل

اپڈیٹ: اس وقت ملک کے 90 فیصد حصّوں میں مطلع ابر آلود ہے اور یہ سلسلہ تیزی سے مشرق کی سمت میں بڑھ رہا ہے۔ بلوچستان سے کشمیر تک بلند بادل موجود ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے تجزیے کے مطابق اس وقت بادل 10000 فٹ سے …

Read More »