Home / بارش پر رپورٹ / کراچی میں ناظم آباد کے مقام پر 24 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. پکے علاقے میں کتنی بارش ہوئی

کراچی میں ناظم آباد کے مقام پر 24 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی. پکے علاقے میں کتنی بارش ہوئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کی مقدار:
خیبر پختونخوا :
بالاکوٹ 68۔ کاکول 20۔ لوئر دیر 12۔ بونیر 10۔ پاراچنار 05۔

کشمیر:  ہرمان 33۔ کوٹلی 19۔ گڑھی دوپٹہ 05۔ بانڈی عباس پور اور دھلی 01۔ برنالہ اور براکوٹ ٹریس۔

سندھ لاڑکانہ 19۔ موہنجودڑو 15۔

کراچی (ناظم آباد 24 ، پی اے ایف بیس فیصل 20 ، مسرور بیس 19 ، ڈی ایچ اے 18 ، گلشن حدید 16 ، نارتھ کراچی 13 ، ایم او ایس اے پی پرانا علاقہ ، سرجانی 10 ، یونیورسٹی روڈ ، قائد آباد ، سدی ٹاؤن 09 ، جناح ٹرمینل 08 اور گل ای میمار 07۔

دادو 09۔ ٹھٹھہ 07۔ جیکب آباد ، سکرنڈ ، پیڈیان اور اسلامکوٹ 04۔ سکھر ، روہڑی ، مٹھی ، نگرپارکر اور ڈپلو 03۔ ٹنڈو جام 02۔ شہید بے نظیر آباد 01۔ حیدرآباد ، میر پور خاص اور بدین ٹریس۔

بلوچستان۔ لسبیلا 17۔ کوئٹہ سٹی 10 اور سمنگلی 01۔ خضدار 06۔ پنجگور 02۔ پشین 01۔ اورمارا ٹریس۔

پنجاب۔ خانپور 11۔رحیم یار خان 07۔ لاہور اے پی 05 اور سٹی 02۔ گجرات 04۔ مری 03۔

About w3badmin

Check Also

20 اپریل 2026 : گرمی کی شدت میں اضافہ، سندھ کے جنوبی علاقوں میں درجۂ حرارت 42 ڈگری تک پہنچ گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے