تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 13)

تازہ ترین موسمی صورتحال

16 اگست 2024 : ملک میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقے تا حال شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج نوکنڈی میں  44.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور دالبندین میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  ملک کے دیگر شہروں …

Read More »

16 اگست 2024 : ملک کے تمام صوبوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، سندھ اور راوی کے ساتھ ساتھ مقامی ندی نالوں میں بھی طغیانی۔ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے تقریباً تمام صوبوں میں آندھی کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری  ، پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،کشمیر  میں بادل جم کر برسے، شدید بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں طغیانی ، فیصل آباد، گوجرنوالہ، ملتان، راجن پور ،لیہ ،مظفر گڑھ …

Read More »

15 اگست 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی ،بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، نوکنڈی 46.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار رہا، زیادہ تر علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں  2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ ملک کے صوبہ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج بھی سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی، 15 اگست تا 22 اگست 2024 تک ملک بھر میں شدید بارشیں ، کلاوڈ برسٹ اور نشیبی علاقوں میں طغیانی کا خطرہ

پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کا طاقتور سپیل متوقع! بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اور مشرقی بلوچستان میں سیلابی صورتحال کا اندیشہ! ملک بھر میں بارشوں کا امکان۔ اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی کے تجزئے کے مطابق کئی مقامات پر 200 ملی میٹر سے زائد بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ …

Read More »

15 اگست 2024 : پیشگوئی کے مطابق مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ ملک کے مختلف علاقوں پر اثر انداز، سیالکوٹ(چٹی شیخاں)44 ملی میٹر، کوٹلی 42 ملی میٹر بارش ریکارڈ ،تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں رات کو مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز ہوا۔   آزاد کشمیر میں جاری تیز بارشوں کے نتیجے میں مقامی ندی نالے بپھر گئے۔ بھیمبر نالے سمیت دیگر دریاؤں کے بہاؤ میں اضافہ ہو گیا۔     پہاڑی مقامات پر …

Read More »

14 اگست 2024: ملک میں گرم اور موطوب موسم، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج مطلع صاف،  موسم گرم اور مرطوب رہا۔ بلوچستان کے مغربی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ نوکنڈی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ …

Read More »

13 اگست 2024 : نوکنڈی 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ آج بھی ملک کا گرم ترین مقام ۔ تفصیلات جانیئے۔

ملک بھر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سندھ کے شمال مغربی علاقوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے ۔ سب سے زیاددہ گرمی نوکنڈی میں پڑی،  جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

12 اگست 2024 : 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام ۔ملک کے دیگر مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی ، تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، مگر بعض مقامات کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی دیکھی گئی۔ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے تاحال شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج بھی نوکنڈی ملک کا گرم ترین مقام رہا، جہاں زیادہ …

Read More »

12 اگست 2024 : مون سون کی بارشیں ملک کے مختلف مقامات پر جاری، 81 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات جانئیے

ملک میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ تمام صوبوں میں مختلف مقامات پر جاری ہے۔ برساتی پانی نشیبی علاقوں میں مختلف مقامات پر کھڑا ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش جھنگ میں 81 ملی میٹر …

Read More »

11 اگست 2024 : ملک کے بالائی علاقوں اور ساحلی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش۔ راولپنڈی کے علاقے ویسٹرج 163 ملی میٹر بارش، تفصیلات جانئیے۔

پیش گوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ رات گئے ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک کے طوفان ریکارڈ ہوئے ، اس کے ساتھ ساتھ تیز ہواؤں اور کہیں تیز تو کہیں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری …

Read More »