مغربی ہواؤں سے منسلک موسمی سرگرمیوں کے سبب ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ آج نتیجتاً درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کمی دیکھی گئی۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں ایک مرتبہ …
Read More »موسمی انتباہ: آئندہ چند گھنٹوں میں پنجاب کے شمالی علاقوں میں تیز گرد آلود آندھی کا امکان۔
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبرپختونخواہ کے ایک بڑے حصے میں موجود ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور بھکر سے لے کر اس وقت کالام تک موجود ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں میں راولپنڈی، اسلام آباد، چکوال، جہلم، سرگودھا ، بھکر، میانوالی اور گردونواح میں تیز گرد آلود آندھی …
Read More »11 اپریل 2022: جنوبی حصّوں کے درجہ حرارت میں کچھ کمی۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں 2 یا 4 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ وسطی سندھ میں درجہ حرارت 45 سے 46 تک پہنچ سکتے ہیں۔ آج آپ کے شہر میں درجہ حرارت کیا تھے؟ مندرجہ ذیل لسٹ میں اپنا شہر …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے بالائی اور مغربی حصّوں میں داخل ہو رہا ہے۔ سابقہ فاٹا، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختون خواہ اور کشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔ جنوبی میدانی علاقوں میں رواں ہفتہ شدید گرم نظر آ رہا ہے جبکہ ہوائیں چلنے کی توقع ہے
⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ 10 اپریل رات 9 بجے سے 17 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ کیساتھ انتہائی گرم درجہ حرارت متوقع ہیں۔ آج ررات مغربی ہوائیں کا ایک کمزور سلسلہ داخل ہوگا جو کہ بدھ تک متاثر کریگا، …
Read More »10 اپریل 2022: جیکب آباد 44 ڈگری – دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں ایک یا دو ڈگری مزید اضافے کا امکان ہے۔ وسطی سندھ میں درجہ حرارت 45 سے 46 تک پہنچ سکتے ہیں۔ آج آپ کے شہر میں درجہ حرارت کیا تھے؟ مندرجہ ذیل لسٹ میں اپنا …
Read More »9 اپریل 2022: آج ایک اور شدید گرم دن۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں
آج کے اصل درجہ حرارت جانیں۔ بریکٹ میں اپریل کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 25 (23) اور 34.8 (34.7) کراچی (سی ویو) 25.2 اور 27 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 21 (21.2) اور 40.2 (38) …
Read More »8 اپریل 2022: گرمی کی لہر جاری۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
ایک نیا مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں بشمول شمالی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان کے مغربی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے اور سری نگر، کشمیر کے قریب کچھ بارش دیکھی جا سکتی ہے۔ اگلے 12 گھنٹوں کے دوران، بالائی کے پی کے، گلگت بلتستان، کشمیر اور جڑواں …
Read More »آج نوشہرو فروز اور مورو میں درجہ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ- دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔ تاہم مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے انتہائی شمالی علاقوں کو جمعے کی دوپہر یا شام سے متاثر کرنا شروع کرے گا۔ اس سے خیبر پختونخوا کے شمالی اور مغربی علاقوں جن میں مالاکنڈ چترال، گلگت بلتستان …
Read More »4 اپریل 2022: گزشتہ روز درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ۔ درست درجہ حرارت جانیں
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی مزید بڑھے گی۔ آج کے اصل درجہ حرارت جانیں۔ بریکٹ میں اپریل کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 22.4 (23) اور 33.4 (34.7) کراچی (سی ویو) 22.8 …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): کاشتکاروں کیلئے خوشخبری! مطلع زیادہ تر صاف اور موسم خشک اور گرم رہیگا۔ وسطی اور مغربی سندھ میں پارا 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔
اطلاق؟ 3 اپریل رات 9 بجے سے 11 اپریل شام 5 بجے تک۔ کیا ہونا ہے؟ پیر کے روز (آج) سے گرمی کی لہر دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان بھر میں مطلع زیادہ تر صاف رہیگا۔ رواں ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ گلگت بلتستان، …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال