بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 27.5 (28.3) اور 34 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26.5 (27.9) اور 37 (40) میرپورخاص 25.5 اور 37 نوابشاہ 25 (27.3) اور 41.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) …
Read More »مون سون 2021 کی پیشگوئی: پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع
مون سون کی پیشگوئی (جولائی 2021): اچھی خبر! شمالی پاکستان بشمول ہزارہ، مالاکنڈ، خطّہٰ پوٹھوہار اور آزاد کشمیر میں مون سون کا آغاز معمول کے مطابق متوقع۔ معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی دور اندیش پیشگوئی کا سہارا …
Read More »موسمی انتباہ: بہاولپور اور لودھراں کی جانب گرج چمک کے طاقتور گامزن
موسمی انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ملتان، مظفّرگڑھ اور گردونواح میں تیز بارش کا سبب بن رہے ہیں جبکہ جنوب مشرق کی سمت میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 گھنٹے میں لودھراں، بہاولپور اور ملحقہ علاقوں میں 90 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی …
Read More »تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان وسطی پاکستان میں جگہ جگہ متاثّر کر رہے ہیں
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت ڈی آئی خان اور ملتان کا جنوب مغرب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ڈی آئی خان، بنّوں، میانوالی، مظفّرگڑھ، ڈی جی خان، راجنپور، وہاڑی، بہاولپور، لودھراں، بہاولنگر اور ملحقہ …
Read More »تازہ ترین: وسطی اور مشرقی پنجاب میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود
تازہ ترین: اس وقت جھنگ اور ساہیوال کے علاقوں پر گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ساہیوال، جھنگ بشمول شورکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، وہاڑی، پاکپتن، بہاولنگر اور اوکاڑہ کے علاقوں میں 60 سے …
Read More »ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک بھر میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری ہوتی رہیگی
ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرج چمک کیساتھ پری مون سون کی بارش اور ژالہ باری پاکستان بھر میں متوقع۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے تاہم ہیٹ انڈکس (محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت) جولائی کے طرز پر متوقع ہے۔ ⦿ …
Read More »تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت وہاڑی، مظفّرگڑھ اور بہاولنگر کو متاثّر کر سکتے ہیں
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت ملتان کے مغرب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں مظفّرگڑھ، بہاولپور، وہاڑی اور بہاولنگر کے علاقوں میں مٹّی کے طوفان کیساتھ 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں جبکہ …
Read More »13 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 28 (28.3) اور 34.1 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26.5 (27.9) اور 37 (40) میرپورخاص 25.5 اور 38 نوابشاہ 26 (27.3) اور 42 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) …
Read More »تازہ ترین: بارکھان، کوہلو سمیت سلیمان کے پہاڑی سلسلے پر گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود
تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت شمال مشرقی بلوچستان میں کوہلو اور ملحقہ علاقوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں جس کے باعث کوہلو کے مختلف مقامات سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات موصول …
Read More »موسمی انتباہ: گرج چمک کے شدید طوفان شمالی پنجاب میں طاقتور آندھی، ژالہ باری اور بارش کا باعث بن سکتے ہیں
موسمی انتباہ: جہلم، چکوال، میرپور، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاءالدّین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اور شیخوپورہ کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں کے دوران درج بالا علاقوں میں 90 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ 2 انچ حجم تک کے اولے …
Read More »