تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 109)

تازہ ترین موسمی صورتحال

موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری۔ کشمیر اور اٹک کے اکثر علاقوں میں اچھی بارش ہوئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش دیولیاں، آزاد کشمیر میں میں 40 میٹر رکارڈ کی گئی۔ شام 5 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش اور برفباری (ملی میٹر اور انچ): کشمیر: مظفر آباد (ائرپورٹ اور تندلی 25، سٹی 16), گڑھی دوپٹہ 21 کوٹلی07 ہجیرہ 6. خیبر پختونخوا: …

Read More »

اگلے 24 گھنٹے کا موسم

تازہ ترین: پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں اس وقت مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ مظفرآباد, ایبٹ آباد, مانسہرہ، وادی کالام میں #بارش اور #برفباری کا باعث بن رہا ہے۔ جڑواں شہروں میں اس وقت موسم ابر آلود ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ان کو شمالی …

Read More »

1 دسمبر 2021: منفی 9.1 ڈگری کیساتھ سکردو سرد ترین مقام رہا. گرم ترین مقامات کراچی: 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ!

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ)۔ بریکٹ میں 1981 تا 2010 پر مبنی دسمبر کے سے کم درجہ حرارت کی اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ 13.9 (12.7)، میٹ کامپلکیس 17.2، سی ویو 21)، حیدرآباد (ائیرپورٹ) 11 (13)، …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی (دسمبر 2021): رواں ماہ درجہ حرارت اور بارش، دونوں معمول سے کم رہنے کی توقع ہے!

جدین ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔   تفصیلات: ⚫ اس سال بھی گزشتہ 3 سالوں کی طرح موسمِ سرما کا آغاز قبل از وقت، یعنی تقریباً نومبر کے تیسرے ہفتے میں ہوا ہے۔ ⚫ دسمبر کے پہلے ہفتے میں …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): اچّھی خبر! ہفتے کے اختتام پر موسمِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری متوقع

⦾ اطلاق: 29 نومبر صبح 8 بجے سے 6 دسمبر شام 5 بجے تک۔    ⦾ کیا ہونا ہے؟ اس ہفتے کے اختتام پر مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور مشرقی علاقوں کو متاثّر کرے گا۔  اسکے  نتیجے میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری  کا امکان …

Read More »

25 نومبر 2021 – آج ملک بھر میں حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہے؟

25 نومبر 2021: پیشگوئی کے مطابق سردی کی شدّت میں کمی کے باعث رات کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.8 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ سکردو ملک میں سرد ترین مقام رہا۔ ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے حقیقی کم …

Read More »

تازہ ترین:آج مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ – سماگ میں آج شام اور کل مزید اضافے کا امکان ہے!

تازہ ترین: آج مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی اور مغربی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے۔ رات کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں برف باری ہو رہی ہے۔ ملک کے اکثر شمالی …

Read More »

23 نومبر 2021: چکوال میں درجہ حرارت نکتہ انجماد تک گر گیا! ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے حقیقی درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

23 نومبر 2021: چکوال میں درجہ حرارت نکتہ انجماد تک گر گیا! آج سکردو منفی 8.6 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے #حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ): #سندھ: #کراچی (ائیرپورٹ 11، سی ویو 19.5)، …

Read More »

پیشگوئی (اگلے 7 دن): بارش کا کوئی امکان نہیں۔ موسمِ سرما کے طرز پر سرد موسم جاری رہیگا۔

یشگوئی (اگلے 7 دن): بارش کا کوئی امکان نہیں۔ موسمِ سرما کے طرز پر سرد موسم جاری رہیگا۔ رواں ہفتے کے اختتام تک سکردو میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر سکتا ہے، جس سے سکردو میں نومبر کے سرد ترین درجہ حرارت کا تاریخی ریکارڈ (منفی …

Read More »

موسمِ سرما 2021 تا 2022 کی ملک گیر پیشگوئی

موسمِ سرما 2021 تا 2022 کی پیشگوئی: درجہ حرارت اور بارشیں معمول سے کم متوقع ہیں! دسمبر کے پہلے 10 دنوں میں بارشوں کا آغاز ہو سکتا ہے! جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے موسمِ سرما دسمبر 2021 تا فروری 2022 کی پیشگوئی تیّار کی …

Read More »