تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 106)

تازہ ترین موسمی صورتحال

آج دن کے وقت کا موسم

تازہ ترین: اس وقت پاکستان کے شمالی علاقوں، بشمول خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم زیادہ تر ابر آلود ہے۔ آج دن کے وقت مذکورہ بالا علاقوں میں موسم جزوی یا زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ پیر پنجال رینج، کرم ایجنسی، وادی سوات اور اس …

Read More »

سابقہ فاٹا کے شمالی علاقوں میں گرج چمک کے طوفان

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت پاک افغان سرحد پر موجود ہیں اور شمال شمال مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے گھنٹے کے دوران سابقہ فاٹا کے علاقوں بشمول پاراچنار، ضلع کرّم، خیبر (وادیِ تیراہ)، وانا، ہنگو اور اطراف کے علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش، …

Read More »

موسمِ بہار 2022 کی پیشگوئی: بارش اور برفباری معمول کے مطابق یا معمول سے کم متوقع۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے۔

جدید موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ موسمِ بہار 2022 (فروری کے وسط سے اپریل سے وسط تک کی پیشگوئی تیار کی ہے۔  تفصیلات: ⦿ موسمِ بہار کا آغاز معمول کے مطابق 7 سے 10 فروری تک ہو گیا۔ موسمِ بہار معمول سے زیادہ طویل متوقع …

Read More »

13 فروری 2022: اگلے 24 گھنٹے میں خیبر پختون خواہ اور کشمیر کی وادیوں میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔

مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے. جس کی وجہ سے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ خیبر پختونخوا، شمالی پنجاب، گلگت بلتستان، اور کشمیر میں اکثر مقامات پر کل بادل ہوں گے۔ اس دوران پہاڑی مقامات پر 6000 سے 7000 فٹ سے …

Read More »

12 فروری 2022:درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر کیا ہوگا؟

شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے موسم کا حال / ہوا کی رفتار (اسلام آباد (شہر 0.9 20.0 موسم جزوی ابر آلود 10-20 km/h: ہوا کی رفتار اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 2.0 19.5 اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 4.0 20.5 صوبہ بلوچستان  کم سے کم زیادہ سے زیادہ …

Read More »

آئندہ 72 گھنٹوں کی پیشگوئی: مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ پاکستان کو متاثر کرے گا

مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہوگا جس کی وجہ سے بادل آنا شروع ہوجائیں گے۔ خیبر پختونخوا، شمالی پنجاب، گلگت بلتستان، اور کشمیر میں اکثر مقامات پر اتوار اور پیر کے دوران بادل ہوں گے۔ اس دوران پہاڑی مقامات پر 7000 فٹ …

Read More »

10 فروری 2022: آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں موسم کا حال

شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹے موسم کا حال / ہوا کی رفتار (اسلام آباد (شہر 1.0 17.5 موسم صاف / تیز ہوا 20-30 km/h gusts 40 km/h: ہوا کی رفتار اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 1.6 16.5 اسلام آباد (میانہ تھب، زون 5) 4.6 18.0 صوبہ بلوچستان …

Read More »

دھند کی تازہ ترین صورتحال

شمال مغربی خشک ہواؤں کے باعث، صوبہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے شمالی علاقوں میں دھند کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ آج دوپہر راولپنڈی شہر کے جنوبی حصوں میں ہوا کی رفتار 40 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔ اس کے نتیجے میں خطائے پوٹھوہار اور شمال مشرقی …

Read More »

تازہ ترین: آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ اس وقت بارش اور گرج چمک کہاں ہو رہی ہے؟

مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ پاکستان کے اکثر حصوں کو متاثر کر رہا ہے۔ جنوبی پنجاب مشرقی بلوچستان اور سندھ کے کے جنوبی حصوں میں میں کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بنے ہوئے ہیں اور چند ایک مقامات پر بارش بھی ہو رہی ہے۔ ملک کے شمالی علاقوں میں …

Read More »

ہفتہ وار پیشن گوئی: اچھی خبر! ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کا کوئی خاطر خواہ کام نہیں۔

بارانی علاقوں میں 2 سے 10 ملی میٹر بارش۔ کبھی بادل کبھی دھند. معمول سے کم درجہ حرارت رہنے کا امکان.  ⦿ کب: 6 فروری 9 سے 12 فروری 11۔ ⦿ کہاں: ملک بھر میں. ⦿ کیا: اس ہفتے دو WD متوقع ہیں۔ ایک ابھی متاثر ہو رہا ہے۔ دوسرے …

Read More »