ہمارےمقامی اور موسمی اسٹیشن گیجزسے حاصل کئے گئے ریکارڈ کے مطابق: سب سے زیادہ بارش زاراج(DHA2)اسلام آباد سے325.4mm رپورٹ ہوئی، جبکہ فیصل آباد میں اگست کی معمول سے انتہائی کم 17.8mm بارش رپورٹ ہوئی۔ اپنے علاقے کی بارش جاننے کے لیے زیل کے چارٹ کو پڑھئیے بارش کی مقدار (mm) …
Read More »اگست 2023: محکمہ موسمیات کی ریکارڈ کردہ بارش کی ماہانہ رپورٹ
محکمہ موسمیات پاکستان کے اسٹیشن سے حاصل، بارش پر اگست کی ماہانہ رپورٹ: پورےپاکستان میں اگست کی معمول سے بہت کم بارشیں رپورٹ ہوئیں۔متعددریکارڈ بھی ٹوٹے۔ ۔۔۔اگست میں لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ ۔۔۔صوبہ سندھ میں اگست کی کم سے کم بارشوں کا ریکارڈ …
Read More »31 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت
31 اگست کو ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہا،درجہ حرارت میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ نوکنڈی اور دالبندین ملک کے گرم ترین مقام رہے،جہاں دررجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ رہا۔ اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 6.2 ریکارڈ کیا گیا۔ اپنے شہروں کے درجہ حرارت …
Read More »ستمبر 2023 کی ماہانہ پیشگوئی۔۔۔
ستمبر 2023 ماہانہ # پیشگوئی: معمول سے کم بارشیں، خشک اور گرم موسم متوقع۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ECMWF استعمال کرتے ہوئے، ویدر بسٹرز پاکستان کے منتظم نے ستمبر 2023 کا ماہانہ موسمی تجزیہ تیار کیا ہے ۔ ⦿ #مون سون ہوائیں اس ہفتے کے شروع سے پاکستان سے نکل …
Read More »30 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت
گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا اور درجہ حرارت میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ سب سے زیادہ گرمی صوبہ بلوچستان میں نوکنڈی کے مقام پر پڑی،جہاں درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، جبکہ کم سے کم بھی صوبہ بلوچستان میں زیارت سے8.5سینٹی گریڈ رپورٹ ہوا۔ …
Read More »30اگست 2023کو بارش کی رپورٹ
پچھلے 24 گھنٹوں میں ملک موسم گرم اور خشک رہا۔ مغربی ہواوں کی موجودگی کی وجہ سے مون سون ہوائیں بھارت تک محدود ہو گئی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ محکمہ موسمیات اور ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن سے بارش صرف 2 مقامات سے رپورٹ ہوئی، بارش کن مقامات پر …
Read More »29 اگست 2023 کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت
گزشتہ روز ملک میں موسم گرم اور خشک رہا۔ مغربی ہواوں کی موجودگی سے، ہوا میں نمی کی مقدار کم رہی،جس سے حبس میں خاطر خواہ کمی محسوس ہوئی، کم سے کم درجہ حرارت کالام میں6.5 رہا اور زیادہ سے زیادہ 41 درجہ نوکنڈی سے رپورٹ ہوا۔ آپ کے شہروں …
Read More »28 اگست کو مغربی ہواوٗں کی وجہ سے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔۔۔۔
28 اگست کو ملک کے شمالی ،شمال مغربی علاقوں کے ساتھ،پنجاب کےاکثر اضلاع مغربی ہواوٗں سے متاثر ہوئے۔ انہی مغربی ہواوں کی وجہ سےمتاثرہ علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ لاہور کا اگست میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈبھی ٹوٹ گیا۔ جو …
Read More »ڈیرہ اسماعیل خان میں گرج چمک کے ساتھ شدیدآندھی و ژالہ باری اور بابو سر ٹاپ پر برف باری
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمال مغربی علاقوں کے علاوہ ،پنجاب کے وسطی اور جنوبی اضلاع مغربی ہواوں سے متاثر ہوئے بابو سر ٹاپ سے 3 انچ تک برف باری ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ انہی مغربی ہواوں کی وجہ سے ڈی آئی خان میں آندھی کی رفتار76 کلو …
Read More »28 اگست 2023: اسلام آباد / راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ آندھی۔۔
گزشتہ رات اسلام آباد کے علاقے میانہ تھب زون 5 پر شدید آندھی ریکارڈ کی گئی جس کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کرگئی تھی ۔ اس علاقے سے درختوں کے گرنے اور کچھ مالی نقصانات کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں ۔ جبکہ راولپنڈی شہر میں سب سے …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال