Home / بارش پر رپورٹ (page 7)

بارش پر رپورٹ

8 جولائی 2025 : مونسون اور مغربی ہواؤں کی وجہ سے ملک میں کشمیر تا بلوچستان مختلف مقامات پر بارشیں جاری۔ مریدکے ضلع شیخوپورہ 84 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔

پیش گوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون اور مغربی ہواؤں کے ملاپ سے بارشوں کا سلسلہ کشمیر کا بلوچستان تک جاری ہے ۔ گزشتہ روز بالاکوٹ  میں ہونے والی شدید بارش سے مقامی ندی نالوں میں تغیانی آگئی، جس سے بہت سے سیاحوں کو پریشانی کا …

Read More »

6 جولائی 2025 : اسلام آباد، جہلم، منگلا سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارشیں جاری۔ اسلام آباد شہر میں 102 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوا ریکارڈ

ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کل شام مونسون ہوائیں بلوچستان اور سندھ میں گرج چمک کے طوفان ساتھ بارش برسانے کا باعث بنیں۔ شدید بارش سے بلوچستان کمیں قلعہ سیف اللہ کےمقامی ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ رات کو کشمیر و خیبر …

Read More »

6 جولائی 2025 : اسلام اؓباد، جہلم ، منگلا سمیت پنجاب کے دیگر میں تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارش، سیدپور میں 131 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے۔

ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ کل شام مونسون ہوائیں بلوچستان اور سندھ میں گرج چمک کے طوفان ساتھ بارش برسانے کا باعث بنیں۔ شدید بارش سے بلوچستان کمیں قلعہ سیف اللہ کےمقامی ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ رات کو کشمیر و خیبر …

Read More »

5جولائی 2025 : اسلام آباد و راولپنڈی میں رات گئے شدید بارش۔ مختلف مقامات پر 20 سے 80 ملی میٹر تک کی بارش ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

  مون سون ہوائیں ملک میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں۔ گزشتہ روز بلوچستان و سندھ کے بعض مقامات پر مون سون ہواؤں کی وجہ سے لوکل ڈویلپمنٹ ہوئی، جس سے مختلف مقامات پر بارش سے موسم کچھ بہتر ہوا ،مگر ان علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔ پنجاب …

Read More »

3 جولائی 2025 : ملک مین مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ۔ سب سے زیادہ بارش چیراٹ، خیبرپختونخوا میں 98 ملی میٹر ریکارڈ۔۔

ملک کے مختلف مقامات پر مونسون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر و بلوچستان میں کل شام مخلتف مقامات پر  شدید بارش ہوئی ، جس سے مقامی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال دیکھنے کو ملی۔ خیبر پختونخوا میں صبح سویرے شروع ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا، …

Read More »

2 جولائی 2025 : مون سون بارشوں نے شمالی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف اضلاع میں جل تھل ایک کر دیا، شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں 136 ملی میٹر بارش ریکارڈ

آج صبح سویرے پنجاب کے شمالی علاقوں، خطہ پوٹھوہار ، راولپنڈی، اسلام آباد سمیت کشمیر اور خاص کر خیبر پختونخوا  میں بادل خوب جم کر برسے ۔ صوابی میں کلاؤڈ برسٹ جیسی صورتحال رہی۔شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) میں  موجود ہمارے موسمی اسٹیشن پر 107 ملی میٹر کے رین ریٹ کے …

Read More »

1 جولائی 2025 : کشمیر،خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، راولپندی سیٹلائیٹ ٹاؤن میں 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ شام کشمیر کے کچھ علاقوں میں مون سون اور مغربی ہواؤں کی وجہ سے بارش ہوئی، مگر رات کو خیبر پختونخوا میں مینگورہ کے علاقے سے شروع ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے نے طاقت پکڑی اور مونسون ہواؤں کے ملاپ سے انتہائی شدید گرج چمک کے طوفان تشکیل …

Read More »

27 جون 2O25 : ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، جنوبی پنجاب اور سندھ میں بادل جم کر برسے، بلال فارمز ضلع رحیم یار خان پر 94 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز شروع ہونے والے سلسلے نے آگے بڑھتے ہوئے شام تک جنوبی پنجاب اور رات کو سندھ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ بیشتر مقامات پر شدید گرج چمک کے ساتھ تیز آندھی اور بارش ہوئی۔  رحیم یار …

Read More »

26 جون 2025 : پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شام سے ہونے والی بارش نے جل تھل ایک کر دیا، نشیبی علاقے زیرآب

کل رات سے شروع ہونے والا بارش کا ایک نیاسلسلہ ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے ، جس میں اٹک ،ڈیرہ اسمعیل خان، راولپنڈی اسلام آباد ،مریدکے،لاہور ، سرگودھا، فیصل آباد، اوکاڑہ سمیت، خیبر پختونخوا کے شمالی اور وسطی علاقے شامل ہیں۔کچھ وسطی اور جنوبی …

Read More »

25 جون 2025 : اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ مختلف علاقوں میں 40 سے 110 ملی میٹر بارش ریکارڈ

رات گئے کشمیر کی طرف سے داخل ہونے والی مونسون ہواؤں  نے شمالی پنجاب سمیت کشمیر و خیبر پختونخوا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، جہاں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ صبح سویرے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بادل  جم کر برسے۔   ویسٹریج کے …

Read More »