ملک میں داخل ہونے والےمونسون بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے بیشتر مقامات پر شدید بارش کی وجہ سے گلیاں بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں, جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔ نشیبی علاقوں میں برساتی پانی جمع ہو گیا۔ پنجاب میں اکثر مقامات …
Read More »1 اگست 2024 : ملک کے مشرقی علاقوں خاص کر پنجاب ، کراچی کے بیشتر علاقوں میں بارش۔ لاہور، شیخوپورہ ،گجرات میں شدید گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں سے گلیاں ،گھر ، بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگے، تفصیلات جانئیے
آج رات گئے ملک کی مشرقی سرحد کے ساتھ مون سون کی بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ گوجرنوالہ ،گجرات، لاہور اور شیخوپورہ کے بیشتر علاقے برساتی پانی میں ڈوب گئے۔ لاہور میں کئی مقامات پر بادل پھٹنے کے واقعات رونما ہوئے۔ شدید گرج چمک کے ساتھ ، چند …
Read More »31 جولائی 2024 : خیبرپختونخواہ میں بارشوں سے تباہی، بلوچستان کے ندی نالوں میں بھی طغیانی، سندھ کے بیشتر مقامات پر بارش نےجل تھل ایک کر دیا، کشمیر و گلگت بلتستان میں موسم خوشگوار، تفصیلات جانئیے
ملک بھر میں مون سون کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، بالائی خیبرپختونخواہ ،سندھ، گلگت بلتستان میں اکثر مقا مات پر جبکہ بالائی اور وسطی پنجاب کے ساتھ اسلام آباد اورجنوب مشرقی بلوچستان میں بعض مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ بعض …
Read More »30 جولائی 2024 : ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ۔ ندی نالے اور دریا بپھر گئے۔ خیبرپختونخواہ ، بلوچستان میں سیلابی پانی کے باعث آمدورفت میں مشکلات۔ تفصیلات جانئیے
ملک بھر میں حالیہ مون سون کے بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اب بھی مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ تا حال جاری ہے ۔خیبر پختونخواہ میں شدید بارشوں کے باعث جہاں ندی نالوں میں طغیانی آگئی تو کاغان ناران …
Read More »30 جولائی 2024 : مون سون کے بادل ملک کےبیشتر علاقوں میں جم کر برسے ، لینڈ سلائیڈنگ ،کرنٹ لگنے ،بجلی گرنے سے ہلاکتیں اور نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، تفصیلات جانئیے
ملک بھر میں بارشیں جاری ہیں۔ ملک میں حالیہ مون سون کا سلسلہ پوری طاقت سے اثر انداز ہورہا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے زیادہ تر علاقوں سمیت ، سندھ اور بلوچستان میں رات بھر بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ منگورہ ، سوات، کالام، صوابی،ایبٹ آباد ، ہزارہ، شمالی …
Read More »29 جولائی 2024 : محکمہ موسمیات کے ،مطابق سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ ائر پورٹ پر 90.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ بالائی علاقوں میں تاحال بارش کا سلسلہ جاری ۔ تفصیلات جانئیے
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ ائر پورٹ پر 90.4 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ لاہور میں سمن آباد میں 74 ملی میٹر ، اقبال ٹاؤن اور گلشن راوی میں 73 ملی میٹر …
Read More »28جولائی 2024 : رات گئے سے شروع ہونے والی طوفانی بارشیں جاری ،شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے 105 ملی میٹر ، اسلام آباد میں ایف-8 میں 100 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، خطہ پوٹھوہار سمیت بالائی پنجاب میں نشیبی علاقے زیر آب، تفصیلات جانئیے۔
پیشگوئی کے مطابق شمالی پنجاب کے بیشتر علاقوں سیمت بالائی خیبر پختونخواہ , جنوبی کشمیر سیمت خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ رات گئے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ اپنی پوری شدت کے ساتھ ان علاقوں میں اثر انداز ہوا۔ اب بھی مختلف مقامات …
Read More »28 جولائی 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ۔ اسلام آباد سید پور کے مقام پر 84 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ مختلف مقامات پر نشیبی علاقے زیر آب، آمد و رفت میں مشکلات، تفصیلات جانئیے
شمالی پنجاب خطہ پوٹھوہار، مشرقی خیبرپختونخواہ، جنوبی کشمیر میں بیشتر مقامات پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔ رات سے یہاں بارش کا سلسلہ شروع ہوا ,جو اس وقت بھی ان علاقوں میں مختلف مقامات پر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اب تک سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے …
Read More »26 جولائی 2024 : پنجاب کے بیشتر مقامات پر طوفانی ہواؤں کے ساتھ ،گرج چمک کے طوفان اور شدید بارش ، 95 ملی میٹر بارش اور 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں کہاں ریکارڈ ہوئیں ؟ تفصیلات جانئیے
ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کل شام سے آج صبح تک پنجاب کے مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش ہوئی ۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی ہوائیں چلیں۔ مختلف مقامات پر بارش کے 2 سے 3 دور ہوئے۔ کل بحریہ ٹاؤن فیز 2 میں نصب ہمارے …
Read More »24 جولائی 2024 : ملک میں مون سون کی بارشیں جاری ، سب سے زیادہ بارش بہاولنگر میں 40 ملی میٹر ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے
ملک کے شمالی علاقوں کے ساتھ مشرقی حصوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔کرک ،میانوالی اور دیگر پہاڑی مقامات پر بارشوں کی وجہ سے مقامی ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ بارش بہاولنگر میں 40 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ رات گئے فیصل …
Read More »