ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کے ساتھ مون سون کی مشرق سے آنے والی ہواؤں کے ملاپ سے وقفے وقفے سے روزانہ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ رات گئے شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار ہوئی۔ جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔بادلوں کے بننے …
Read More »6 اگست 2025 : پنجاب کے بیشتر علاقوں سمیت خیبر پختونخوا ،کشمیر و گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش، گجرات میں 86 ملی میٹر بارش ریکارڈ
ملک میں مون سون کی ہوائیں مسلسل داخل ہو رہی ہیں. ادھر مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ بھی گزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوا ، جس سے پنجاب ،خیبر پختونخوا،کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور گلگت بلتستان میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ تیز سے …
Read More »1 اگست 2025 : جنوبی پنجاب میں اکثر مقامات جبکہ ملک کے دیگر صوبوں میں چند ایک مقامات پر مونسون کی بارشیں جاری۔ تفصیلات جانئیے
مون سون کی بارشوں کا سلسلہ ملک میں مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے جاری ہے ، گزشتہ شام کوہ سلیمان پر بننے والے بادل مشرق سے آنے والی مونسون ہواؤن ںے مزید طاقت پکڑتے رہے اور ان کی وجہ سے لیہ، کروڑ، ملتان ، بہاولپور، منڈی یزمان، منڈی صادق …
Read More »31 جولائی 2025 : ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری، گوجرنوالہ میں 47 ملی میٹر بارش ریکارڈ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گوجرنوالہ میں 47ملی میٹر اور بہاولنگر میں 29 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، جبکہ خیبرپختونخوا میں بنوں …
Read More »30 جولائی 2025: مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر مون سون کے ایک اور طاقتور سپیل کا آغاز! شمالی پنجاب، اسلام آباد اور جنوبی کشمیر میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش ریکارڈ۔ تفصیلات جانیں
پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں سمیت شمالی پنجاب خطہ پوٹھوہار اور وفاقی دارالحکومت میں شدید گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں موسلادھار بارش ہوئی۔ اس دوران خطہ پوٹھوہار میں آںدھی بھی چلی ۔ ۔ مغربی سلسلے اور مون سون ہواؤں کی وجہ سے مینگورہ …
Read More »29 جولائی 2025 : کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب کے محدود علاقوں میں بارشیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے چند شمال مشرقی علاقوں اور کشمیر کے چند علاقوں میں کہیں تیز تو کہیں معتدل بارش ہوئی، اسلام آباد کے زون 2 میں بھی 18ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گڑھی دوپٹہ اور …
Read More »26 جولائی 2025 : کشمیر ،گلگت بلتستان سمیت شمالی خیبر پختونخوا میں بارشیں جاری۔ مالم جبہ 29 ملی میڑ بارش ریکارڈ۔
ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ شمالی خیبر پختونخوا کشمیر و گلگت بلتستان تک محدودہو گیا۔ جن کو کسی حد تک مون سون کی ہواؤں سے مدد ملی تو وہاں چند مقامات پر اچانک شدید موسمی صورتحال بھی پیدا ہو گئی۔ ۔ وادی ناران میں اچانک شدید بارش سے سیف …
Read More »25 جولائی 2025 : ملک میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری رہا۔ سب سے زیادہ بارش مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 130 ملی میٹر ریکارڈ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔گزشتہ روز جہاں ملک میں مغربی ہوائیں داخل ہو ئیں، وہیں مشرق سے آنے والی مرطوب مونسون ہواؤں کی وجہ سے بادلوں کے بننے کا عمل جاری رہا۔ ایک لوکل ڈویلپمنٹ وسطی پنجاب پر بنی …
Read More »24 جولائی 2025 : خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید بارش، سرگودھا میں 69 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔
پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں سمیت پنجاب میں اکثر مقامات پر وقفے وقفے شدید بارش کاسلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روزملک میں سب سے زیادہ بارش سرگودھا میں 69 ملی میٹر ، خیبر پختونخوا میں تخت بھائی کے مقام پر 68 اور پنجاب میں نورپورتھل …
Read More »23 جولائی 2025 : پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں میں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 165 ملی میٹر بارش ریکارڈ
ملک میں جہاں مشرق سے مون سون ہوائین ملک میں داخل ہو رہی ہیں، وہیں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک میں موجود ہے۔ جس سے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بیشر علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آج صبح …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال