تازہ ترین
Home / بارش پر رپورٹ (page 24)

بارش پر رپورٹ

گذشتہ روز پاکستان کے تقریبا 80 فیصد حصے میں بارش ہوئی

بہت سے علاقوں میں صرف 1 گھنٹہ میں 50-80 ملی میٹر بارش ہوئی۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں بارشوں کا مجموع کچھ اس طرح ہے: پنجاب: نارووال 117 نور پورتھل 98 جھنگ 96 بہاولپور (ہوائی اڈے 69 اور شہر 21) ٹوبہ ٹیک سنگھ 60 فورٹ منرو 55 راولپنڈی (چکلالہ سکیم 3 …

Read More »

پاکستان میں مون سون کا آغاز۔ بالائی پاکستان کے کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال

بارش / طوفان پر رپورٹ: مون سون ہواؤں اور مغربی ہواؤں کے سلسلے کے ٹکراؤ کے سبب پنجاب کے زیادہ تر علاقوں اور خیبر پختونخواہ میں آج مون سون کی انتہائی شدید بارش ہوئی۔ جہاں ایبٹ آباد اور سیالکوٹ ائیرپورٹ پر جولائی کی تاریخ میں 24 گھنٹوں میں ریکارڈ کی …

Read More »

مون سون کی پہلی بارش کا ایک دم سے آغاز

گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): اسلام آباد (قائد اعظم یونیورسٹی 88، یی 11۔۔ 75.. ڈی ایچ اے 3/زراج۔۔ 60، گولڑہ اور جی 8۔۔ 55، ایف 11۔۔53، زیروپوائنٹ 52 ، جی 15۔۔ 50 سید پور 35 ،ایف 10۔۔ 34 ، بنی گالہ 28، نیول اینکریج …

Read More »

طوفان پر رپورٹ (شمالی سندھ اور جنوب مشرقی پنجاب)

طوفان پر رپورٹ (شمالی سندھ اور جنوب مشرقی پنجاب): 26 جون کی شب مغربی ہواؤں کے ایک سست رفتار سلسلے کا ٹکراؤ بحیرہ عرب سے پہنچنے والی نمی والی ہواؤں سے ہوا، جس کے سبب گرج چمک کے طاقتور طوفانوں نے لاڑکانہ، جیکب آباد، شکارپور، سکّھر، گھوٹکی اور نوشہرو فیروز …

Read More »

طوفان پر رپورٹ: 25 جون کو جڑواں شہروں سمیت بالائی پاکستان میں آنے والے طوفان پر رپورٹ

طوفان پر رپورٹ: 25 جون کی رات راولپنڈی شہر کے جنوبی حصّوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان تشکیل پاۓ اور شمال مغرب کی سمت میں بڑھے، جن کے سبب بحریہ ٹاؤن فیز 2، پنڈی شہر میں نصب ہمارے موسمی سٹیشن پر 83 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ کی …

Read More »

طوفان پر رپورٹ: 20 جون کو وسطی اور جنوبی پنجاب میں رونما ہونے والے طوفان پر تفصیلی رپورٹ

طوفان پر رپورٹ: موسم کا حال وہ واحد پلیٹ فارم تھا جس نے 20 جون کو وسطی اور جنوبی خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں رونما ہونے والے گرج چمک کے شدید طوفان کے حوالے سے موسمی انتباہ 1 دن قبل جاری کر دی تھی۔ ہمارے اندرونی ذرائع کے مطابق شورکوٹ …

Read More »

اپڈیٹ: بہاولنگر سے بہاولپور تک شدید آندھی

اپڈیٹ: موسم کا حال کی پیشگوئی کے مطابق مٹّی کے طاقتور طوفان نے پنجاب کے وسطی اور جنوبی حصّوں کو متاثّر کیا، جہاں بہاولنگر سے شمال مغرب کی سمت سے 94 کلومیٹر فی گھنٹہ، لاہور ائیرپورٹ 83 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ بہاولپور شہر سے 54 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی …

Read More »

شمالی سندھ اور جنوب مشرقی پنجاب: طوفان پر رپورٹ

آج صبح سویرے مغربی ہواؤں اور پری مون سون کی نمی والی ہواؤں کے ٹکراو کے سبب شمال مغربی سندھ اور جنوب مشرقی پنجاب بشمول جیکب آباد، لاڑکانہ، شکارپور اور رحیم یار خان میں گرج چمک کے شدید طوفان متاثّر کئے جبکہ بعض مقامات پر سوپر سیل طوفان بھی سیٹلائٹ …

Read More »

راولپنڈی: جون میں 150 سالہ موسمی تاریخ کا دن کا ٹھنڈا ترین درجہ حرارت ریکارڈ

راولپنڈی:  150 سالہ موسمی تاریخ میں جون کا آج دن کا ٹھنڈا ترین درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ بحریہ ٹاؤن فیز 8 اور گلشن آباد میں نصب ہمارے موسمی سٹیشنوں پر ریکارڈ کیا گیا! ان علاقوں کی پرانی موسمی ڈیٹا ملاحظہ کرنے کیلئے ہمارے موسمی سٹیشن کا ٹیب وزٹ …

Read More »

گزشتہ شام گرج چمک کے طوفان پر تفصیلی رپورٹ

گزشتہ شام (11 جون) کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ شام شمالی پاکستان میں داخل ہوا، جس کے سبب شمالی خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب میں گرج چمک کے شدید طوفان رونما ہوۓ۔ مظفّرآباد میں درجہ حرارت طوفان کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی …

Read More »