Home / بارش پر رپورٹ (page 23)

بارش پر رپورٹ

19 اپریل 2024 : جڑواں شہروں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، سب سے زیادہ ہوا کے جھکڑ کی رفتار 63 کلو میٹر فی گھنٹہ کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے۔

ویدر بسٹر ایڈمن کی پیش گوئی کے مطابق ملک بھر میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوب مشرقی بلوچستان سے چلنے والا یہ سلسلہ اب ملک کے  وسطی اور بالائی علاقوں پر اثر اندازہو رہا ہے۔ کل شام یہ سلسلہ جنوبی و وسطی پنجاب …

Read More »

19اپریل 2024: ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ اپنی مختلف شدت کے ساتھ جاری،بلوچستان میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔۔تفصیلات جانئیے۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ اپنی مختلف شدت کے ساتھ جاری ہے،4 دن سے بلوچستان میں جاری بارشوں کے نتیجے میں اب تک 12 افراد جان کی جازی ہار چکے ہیں ۔ ان میں سے 5 افراد بجلی گرنے کے باعث اور باقی بارشوں کے باعث کچے …

Read More »

حالیہ مغربی ہواؤں کے سلسلے سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں،گوادر میں 2 روز کے دوران 95.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سے مکران کی ساحلی پٹی، گوادر سمیت ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 روز کے دوران سب سے زیادہ بارش گودر میں 95.7 ملی میٹر ، جیوانی …

Read More »

سپیل رپورٹ: اپریل کے مہینے میں طوفانوں سے جانی و مالی نقصانات، بجلی گرنے کے واقعات ،سیلاب،دھند اور برفباری۔ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں

پیشگوئی کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں کو حالیہ مغربی سلسلے نے بری طرح متاثر کیا۔ 13 سے 16 اپریل تک چلنے والے بارش کے سلسلے نے ملک میں جانی و مالی نقصانات کے ساتھ کئی نئے ریکارڈ بھی بنائے۔ خیبر پختونخواہ میں ، بارشوں اور بجلی گرنے کے واقعات …

Read More »

15 اپریل 2024 : بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں شدید بارش سے گلیاں تالاب بن گئیں۔

گزشتہ 3 روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے کہیں تیز اور کہیں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ بارش بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں ہوئی۔ کل بعد دوپہر سندھ کے  چند جنوب مشرقی علاقوں کے ساتھ ساحلی پٹی …

Read More »

14اپریل 2024 : ملک بھر میں بارشیں۔ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں بارش کے باعث سیلابی ریلے۔ژالہ باری سے پیاز،ٹماٹر،ہری مرچ اور گندم کی فصلوں کو نقصان، بجلی گرنے کے واقعات میں ملک بھر میں مویشی اور 50 افراد جان بحق ،تفصیلات جانئیے۔

پیشگوئی کے مطابق ملک بھر میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ خضدار اور مستونگ میں شدید ژالہ باری ہوئی۔ بلوچستان ،خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں شدید گرج چمک سے کئی مویشی ہلاک ہو گئے،جبکہ مجموعی طور پر تقریبا 50 افراد کے جاں …

Read More »

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں، کالام اور اپر دیر میں 60 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پسشگوئی کے مطابق ملک میں  بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں اب تک سب سے زیادہ بارش اپر دیر اور کالام میں 60 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ چترال میں 59 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔ بلوچستان کے مختلف …

Read More »

مارچ 2024: بارش پر ماہانہ رپورٹ: ضلع قصور میں کوٹ رادھا کشن 220 ملی میٹر ریکارڈ، آپ کے شہر میں مارچ 2024 کی کل بارش کتنی ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے۔

ویدر بسٹر کے منتظمین نے مارچ کے معمول سے زیادہ ٹھنڈا رہنے اور معمول سے قدرے زیادہ گرج چمک کے ساتھ بارشوں، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کے چلنے کی پیشگوئی کی۔اس کے عین مطابق مارچ کے دوران ملک بھر میں مغربی ہواوں کے کئے سلسلے اثر انداز ہوئے۔ جن …

Read More »

محکمۂ موسمیات کے مطابق مارچ 2024 میں پاکستان میں مختلف شہروں کی برفباری ، کل بارش اور بارش کی ماہانہ اوسطًا مقدار جانئیے۔

مغربی سلسلوں کے یکے بعد دیگرے آنے والے سلسوں کی وجہ سے ، پاکستان کے مختلف شہروں میں مارچ کے دوران غیر معمولی واقعات رونما ہوئے  ۔ مختلف شہروں میں شدیدگرج چمک کے طوفان دیکھے گئےتو کہیں شدید ژالہ باری کے پے در پے سلسلوں نے کھڑی فصلوں اور املاک …

Read More »

30مارچ 2024: محکمۂ موسمیات کے مطابق ، سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 64 ملی میٹر ریکارڈ، سبی و پشاور میں شدید ژالہ باری

 ملک کے بالائی اور چند وسطی علاقوں میں شدید گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری اور بارش ہوئی۔ ملک کے مختلف بالائی علاقوں خاص کرخطۂ پوٹھوہار میں شدید آندھی آئی۔ چکلالہ ائر بیس کے مقام پر آندھی کی رفتار 71 کلو میٹر فی گھنٹہ سے آندھی کےجھکڑ ریکارڈ کئے گئے۔ …

Read More »