Home / ماہانہ پیشگوئی (page 5)

ماہانہ پیشگوئی

مارچ 2023 ماہانہ پیش گوئی: پاکستان میں معمول سے زیادہ بارش اور درجہ حرارت! 

تفصیلات: ⦿ پہلے 15-20 دنوں کے دوران صرف ہلکی سے درمیانی بارش کے ساتھ نسبتاً خشک موسم متوقع ہے۔ دھوپ والے موسم کے ساتھ بعض اوقات مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ۔ تیز بارش کے زیادہ امکانات مہینے کے آخری 10 دنوں میں متوقع ہیں ۔ ⦿ اس مہینے …

Read More »

فروری 2023 کی پیشنگوئی: معمول سے کم بارش/برفباری – معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع!

⦿ پورے مہینے میں 3 سے 5 مغربی ہواؤں کے سلسلے (WD) متوقع ہیں۔ ⦿ بارش اور برفباری: مجموعی طور پر پورے ملک میں معمول سے کم رہے گی۔ بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں اور گلگت بلتستان میں معمول سے بہت کم بارش/برفباری متوقع ہے۔   ⦾ سپیل کب آئے …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی (جنوری 2023): شمالی اور مغربی علاقوں میں معمول سے زائد بارش اور برفباری کا امکان

ماہانہ پیشگوئی (جنوری 2023): شمالی اور مغربی علاقوں میں معمول سے زائد بارش اور برفباری کا امکان۔ موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے یہ ماہانہ پیشگوئی تیار کی ہے۔ ⦿ خلاصہ: بلوچستان، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور بالائی پنجاب سمیت پاکستان …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی (دسمبر 2022): معمول سے انتہائی کم بارش اور برفباری کا امکان۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق رہینگے

ماہانہ پیشگوئی (دسمبر 2022): معمول سے انتہائی کم بارش اور برفباری کا امکان۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق رہینگے۔ تفصیلات:  ⚫ رواں سال بھی موسمِ سرما کا آغاز معمول سے 2 سے 3 ہفتے قبل، یعنی نومبر کے دوسرے ہفتے سے ہی ہو گیا تھا۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ …

Read More »

موسم سرما کی پیشنگوئی:بارش, برف باری اور ٹھنڈ متوقع!

موسم سرما 2023/2022 کی پیشنگوئی: معمول سے زیادہ بارش اور برف باری۔ معمول سے کم درجہ حرارت متوقع!   دستیاب جدید ترین موسمی ماڈل کا استعمال کرتے ہوئے، موسم کا حال نے اس موسم سرما وسط نومبر 2022 سے 31 جنوری 2023 کی پیشنگوئی تیار کی ہے   تفصیلات:   …

Read More »

نومبر 2022 میں ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں، برفباری اور معمول سے زیادہ سردی پڑنے کا امکان! تفصیلی پیشگوئی ملاحظہ کریں

ماہانہ پیشگوئی (نومبر 2022): معمول سے زیادہ سے کافی زیادہ بارش متوقع، درجہ حرارت معمول سے سرد رہنے کا امکان! جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے نومبر 2022 کی پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ بارش کی مجموعی صورتحال: شمالی خیبر پختونخواہ، شمالی اور وسطی …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی (اکتوبر 2022): بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور جنوبی سندھ میں بارشیں معمول سے زیادہ یا کافی زیادہ ہونے کی توقع۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم رہینگے

جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے اکتوبر 2022 کی ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ مغربی ہواؤں کے کمزور سے معتدل شدّت کے 4 سے 6 سلسلے متوقع ہیں، جن کا ٹکراؤ بھارت میں موجود مون سون سے …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی (ستمبر 2022): معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔ موسم گرم اور مرطوب رہیگا

جدید موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے ستمبر 2022 کی یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ ⦿ مون سون اپنے عروج کا وقت گزار چکا ہے اور اب محض ایک اور بارش کا سلسلہ ہی متوقع ہے جو کہ ملک کے …

Read More »

ماہانہ مون سون پیشگوئی (اگست 2022): پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں معمول سے زیادہ سے انتہائی زیادہ بارشیں متوقع ہیں! سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی شدّت برقرار رہنے کی توقع

ماہانہ مون سون پیشگوئی (اگست 2022): پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں معمول سے زیادہ سے انتہائی زیادہ بارشیں متوقع ہیں! سندھ اور بلوچستان میں بارشوں کی شدّت برقرار رہنے کی توقع۔ جدید موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ …

Read More »

پیشگوئی (مون سون 2022): اچّھی خبر۔ جولائی میں پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کا امکان ہے

پیشگوئی (مون سون 2022): اچّھی خبر۔ جولائی میں پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول کے مطابق یا معمول سے تھوڑا کم ہونے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہینگے۔ موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے یہ پیشگوئی …

Read More »