آج ملک کی ساحلی پٹی کے علاوہ ملک کے بیشتر علاقوں ، سندھ ،پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے ۔ جس میں آنے والے دنوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ کئی روز سے جاری معمول سے ٹھنڈے درجہ حرارت …
Read More »9 جون 2024 : ملک کے بالائی علاقوں سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ، سبی ،جیکب آباد اور پڈعیدن 43 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔مستقل چوتھے روز بھی بالائی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے کم سے کم درجہ حرارت جون کے تاریخی کم ترین درجہ حرارت کے آس پاس منڈلا رہے ہیں۔ جبکہ بالائی اور وسطی پنجاب کے ساتھ جنوبی اور وسطی خیبرپختونخواہ کے …
Read More »7 جون 2024: ملک بھر کے درجہ حرارت جون کے معمول سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ریکارڈ۔ تربت 42.5 ڈگری کے ساتھ آج ملک کا گرم ترین مقام۔ دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے آج بھی ملک بھر میں درجہ حرارت جون کے معمول کے لحاظ سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا کم سے کم درجہ حرارت جون میں آج صرف 16.5 ڈگری ریکارڈ ہوا۔ پنجاب میں سب …
Read More »مئی 2024: پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ گرمی کی لہر نے کسی بھی علاقے کو متاثّر نہیں کیا۔ اپنے شہروں اور صوبوں کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں
مئی کے پہلے نصف حصّے میں یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلوں کے سبب درجہ حرارت نمایاں حد تک کم رہے۔ یکم اور 2 مئی 2024 کی صبح اتنی ٹھنڈ تھی کہ 14 مقامات پر مئی میں ریکارڈ کئے گئے سرد ترین درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ یا ٹوٹے …
Read More »6 جون 2024: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد دن اور رات کے درجہ حرارت میں 5 سے 7 ڈگری تک کی نمایاں کمی، سبی 43 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے؛
آج مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد پنجاب ،خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے دن اور رات کے درجہ حرارت معمول سے 5 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈے رہے۔ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوئے اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ جون …
Read More »4 جون 2024: مغربی ہواؤں کی آمد کی وجہ سے ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی، 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سبی گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے
آج ملک میں بھر میں اگرچہ بہت گرم گزرا تاہم مغربی ہواؤں کے موجودگی کی وجہ سے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ خاص کر پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کے ساتھ بلوچستان کے مشرقی علاقوں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت …
Read More »3 جون 2024 : ملک میں آج ایک شدید گرم دن گزرا ، اسلام آباد میں رواں موسم گرما کا پہلا 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید گرم، تفصیلات جانئیے
ملک میں آج ایک شدید گرم دن کا اختتام ہوا۔ مختلف علاقوں کے درجہ حرارت میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ، اس سال کے موسم گرما میں پہلی بار درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔ آج سندھ کی نسبت ، پنجاب …
Read More »2 جون 2024 : اندرون سندھ کے ساتھ پنجاب کے میدانی علاقوں اور مشرقی بلوچستان کے دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی، تربت 47.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا، پنجاب کے جنوبی اور بالائی سندھ میں شدید گرمی پڑی تاہم، درجہ حرارت میں عمومی طور پر 2 سے 4 ڈگری کی کمی واقع ہوئی ۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی …
Read More »1جون 2024 : اندرون سندھ ، پنجاب اور مشرقی و ساحلی بلوچستان کے علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ، تربت 47 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی ساحلی بھی شدید گرمی کی لپیت میں رہی۔ پاکستان کے شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی دیکھی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں بیشتر علاقوں میں …
Read More »31 مئی 2024 : گزشتہ روز کے مقابلے میں اندرون سندھ کے علاقوں میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی دیکھی گئی، ملک میں کہیں بھی درجہ حرارت 50 ڈگری یا س سے زائد ریکارڈ نہیں ہوا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ پنجاب خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری زیادہ رہے مگر اندرون سندھ کے علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے 2 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ …
Read More »