تازہ ترین
Home / w3badmin (page 29)

w3badmin

مون سون کی پہلی بارش کا ایک دم سے آغاز

گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): اسلام آباد (قائد اعظم یونیورسٹی 88، یی 11۔۔ 75.. ڈی ایچ اے 3/زراج۔۔ 60، گولڑہ اور جی 8۔۔ 55، ایف 11۔۔53، زیروپوائنٹ 52 ، جی 15۔۔ 50 سید پور 35 ،ایف 10۔۔ 34 ، بنی گالہ 28، نیول اینکریج …

Read More »

اپڈیٹ: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بالآخر شمالی پاکستان میں داخل ہو گیا ہے

اپڈیٹ: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بالآخر شمالی پاکستان میں داخل ہو گئی ہے اپڈیٹ: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بالآخر شمالی پاکستان میں داخل ہو گئی ہے، جس کے سبب شمالی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کچھ حصّوں میں مطلع زیادہ تر ابر آلود ہے۔ 4000 …

Read More »

پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرج چمک کے طوفان آندھی اور بارش کا باعث بن رہے ہیں

تازہ ترین موسمی انتباہ: گرج چمک کے طوفان اس وقت سرگودھا ، جھنگ ، فیصل آباد اور ڈیرہ غازیخان پر موجود ہیں 80 سے 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ تیز بارش کا باعث بن رہے ہیں اور مشرق کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ اگلے ایک …

Read More »

مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے

اپڈیٹ: گلگت بلتستان اور شمالی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں مطلع جزوی طور پر یا زیادہ تر ابر آلود ہے جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں میں دھوپ اور موسم گرم ہے۔ آج ویسٹریج، راولپنڈی میں نصب ہمارے موسمی سٹیشن پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

بحریہ ٹاون فیز 2 راولپنڈی میں 5 جون 2011 کو دوپہر میں گرد آلود ہواؤں کا منظر

ہماری موسمی یادیں: 20 جون 2011 کو مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہوا، جس سے راولپنڈی/ اسلام آباد میں 130 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی شمال مغرب کی سمت سے آئی، جو کہ چکلالہ ائیر بیس پر 10 سال قبل ریکارڈ کی گئی! صبح 3 بجے …

Read More »

شمال مشرقی پنجاب میں آندھی، درجہ حرارت میں نمایاں کمی، آج رات بارش ہو سکتی ہے۔

لاہور سے اپڈیٹ: بھارتی پنجاب سے پری مون سون سے منسلک مٹّی کا طوفان آیا۔ لاہور میں مشرق کی سمت سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی ریکارڈ کی گئی، جبکہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک آ گیا۔ آج رات شمال مشرقی پنجاب …

Read More »

انتباہ! چمک کے شدید طوفان جنوبی پنجاب، بلائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں تباہی کر رہے ہیں!!

تازہ ترین : گرج چمک کے طوفانوں کے زیر اثر ہری پور خیبر پختونخوا میں شدید ژالہ باری ہوئی ۔  بلوچستان میں: سوئی کے مقام پر گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ فیصل ستی نے ژالہ باری کی خبر فراہم کی ! پنجاب: راجن پور ، رحیم یار خان کے …

Read More »

گرج چمک کے طوفان اگلے 1-2 گھنٹوں میں راولپنڈی/ اسلام آباد ، ساہیوال ، منڈی بہاؤالدین ، ​​جہلم ، ڈی جی خان کو متاثّر کریں گے

ایک مغرب ہواؤں کا سلسلہ ابھی پاکستان کے شمالی علاقوں میں تیزی سے گذر رہا ہے اور خیبر پختونخوا بشمول ڈیرہ اسماعیل خان، ہزارہ، اور لکی مروت ؛ کشمیر میں کوٹلی، باغ، مظفر آباد، پونچھ؛ اور پنجاب میں سرگودھا، جھنگ، فیصل آباد , نورپور تھل اور خوشاب کے علاقوں میں …

Read More »

مئی میں غیر معمولی #موسم، درجہ حرارت اتنے کم کیوں؟ آپکے سوالات اور #عید پر موسم کی پیشگوئی۔ یہ سب اور بہت کچھ

  مئی میں غیر معمولی موسم، درجہ حرارت اتنے کم کیوں؟ آپکے سوالات اور عید پر موسم کی پیشگوئی۔ یہ سب اور بہت کچھ

Read More »

موسم کا حال کیپیٹل ٹی وی کے ساتھ

ایڈمن کیساتھ خصوصی انٹرویو میں جانیں کہ Weather Busters Pakistan موسم کا حال کی ایڈمن ٹیم نے کس طرح پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسمی سٹیشن لگاۓ، ان پر کتنا خرچہ آیا اور کس طرح ہماری ٹیم آپ لوگوں تک حقیقی موسمی صورتحال، موسمی پیشگوئیوں اور موسمی انتباہ اور الرٹس کے …

Read More »