Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اپڈیٹ: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بالآخر شمالی پاکستان میں داخل ہو گیا ہے

اپڈیٹ: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بالآخر شمالی پاکستان میں داخل ہو گیا ہے

اپڈیٹ: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بالآخر شمالی پاکستان میں داخل ہو گئی ہے

اپڈیٹ: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بالآخر شمالی پاکستان میں داخل ہو گئی ہے، جس کے سبب شمالی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے کچھ حصّوں میں مطلع زیادہ تر ابر آلود ہے۔ 4000 فٹ سے بلند پہاڑوں میں بارش کا امکان ہے درج بالا علاقوں میں۔

کل سے ملک میں کہیں کہیں گرد اور گرج چمک کے طوفان متوقع ہیں، جن کی بدولت شمالی پاکستان کے درجہ حرارت میں جمعہ سے 3 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے۔

مزید معلومات کیلئے ہماری ہفتہ وار پیشگوئی ملاحظہ کریں۔

About w3badmin

Check Also

16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کی مطابق  ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے