Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / گرج چمک کے طوفان اگلے 1-2 گھنٹوں میں راولپنڈی/ اسلام آباد ، ساہیوال ، منڈی بہاؤالدین ، ​​جہلم ، ڈی جی خان کو متاثّر کریں گے

گرج چمک کے طوفان اگلے 1-2 گھنٹوں میں راولپنڈی/ اسلام آباد ، ساہیوال ، منڈی بہاؤالدین ، ​​جہلم ، ڈی جی خان کو متاثّر کریں گے

ایک مغرب ہواؤں کا سلسلہ ابھی پاکستان کے شمالی علاقوں میں تیزی سے گذر رہا ہے اور خیبر پختونخوا بشمول ڈیرہ اسماعیل خان، ہزارہ، اور لکی مروت ؛ کشمیر میں کوٹلی، باغ، مظفر آباد، پونچھ؛ اور پنجاب میں سرگودھا، جھنگ، فیصل آباد , نورپور تھل اور خوشاب کے علاقوں میں گرج چمک ،70-90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی کے ساتھ بارش/ژالہ باری کا باعث بن رہا ہے۔

 

اگلے 1-2 گھنٹوں میں ، درج ذیل خطے متاثر ہوں گے جن میں راولپنڈی/ اسلام آباد ، ساہیوال ، منڈی بہاؤالدین ، ​​جہلم ، ڈی جی خان ، اور چکوال شامل ہیں۔

مری میں آج دوپہر ہونے والی ژالہ باری کا منظر۔

About w3badmin

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے