تازہ ترین
Home / Taha Amerjee (page 42)

Taha Amerjee

انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان منڈی بہاءالدّین، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور خوشاب کی جانب گامزن۔

انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان منڈی بہاءالدّین، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور خوشاب کی جانب گامزن۔ سیٹلائٹ پر دکھائی دینے والے گرج چمک کے طوفان 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی اوسطاً رفتار کیساتھ جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ ان علاقوں میں متوقع آندھی …

Read More »

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان شمال مشرقی پنجاب کی جانب گامزن

انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان جڑواں شہروں کو متاثّر کرنے کے بعد جنوب مشرق کی سمت بڑھتے ہوۓ شمال مشرقی پنجاب کے اضلاع کی جانب گامزن ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں جہلم، گجرات، منڈی بہاءالدّین، حافظ آباد، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں 70 …

Read More »

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان پاکستان میں مختلف مقامات پر موجود ہیں

پہلی اور دوسری تصویر میں گرج چمک کے طوفانوں کی قطار مینگورہ کے مغرب سے کشمیر تک پھیلی ہوئی۔ اب سے لے کر اگلے 1 گھنٹے تک سوات، شانگلہ، مانسہرہ، وادیِ کاغان، مظفّرآباد، کوٹلی، میرپور، باغ اور پونچ کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ ژالہ باری اور تیز بارش …

Read More »

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جنوبی خیبر پختونخواہ اور جنوب مغربی پنجاب کو متاثّر کر سکتے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت ڈی آئی خان کے جنوب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں لیّہ، ڈی جی خان، مظفّرگڑھ اور ملتان کے بعض علاقوں میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی …

Read More »

اپڈیٹ: اس وقت ملک میں ایک وقت میں دو مغربی سلسلے متاثّر کر رہے ہیں

اپڈیٹ: مئی کے لحاظ سے انتہائی غیر معمولی موسم۔ اس وقت پاکستان میں مغربی ہواؤں کے دو سلسلے ایک وقت میں اثر انداز کر رہے ہیں: 1) ایک سلسلہ یمن کے دارلحکومت سنہ سے لے کر شمالی بلوچستان تک اثر انداز کر رہا ہے، جس کی وجہ سے بلوچستان اور …

Read More »

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان مشرقی ملک بھر میں کہیں کہیں متاثّر کر رہے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان مشرقی ملک بھر میں کہیں کہیں متاثّر کر رہے ہیں۔ درج ذیل تصویر دیکھیں۔ شمال مشرق کی جانب بڑھتے ہوۓ یہ گرج چمک کے طوفان نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور گجرات کے مختلف مقامات کو اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں متاثّر کر سکتے ہیں، …

Read More »

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): رواں ہفتے دوپہر اور شام کے وقت گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): رواں ہفتے دوپہر اور شام کے وقت گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ رواں ہفتے کے اختتام اور اگلے ہفتے کے آغاز میں کچھ دنوں کیلئے موسم صاف ہو جاۓ گا۔ ⦿ اطلاق؟ 4 مئی رات 9 بجے سے 12 مئی رات …

Read More »

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں کہیں کہیں بن چکے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں کہیں کہیں بن چکے ہیں اور شمال یا شمال شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 2 گھنٹوں میں اٹک، راولپنڈی، اسلام آباد، گجرات، نارووال اور سیالکوٹ کے علاقوں میں گرد کے طوفان اور …

Read More »

اپڈیٹ/ منگل (آج) اور بدھ کو آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

گرد اور گرج چمک کے طوفان کا کم از کم ایک سلسلہ پورے پنجاب، خیبر پختونخواہ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر کے جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں اگلے 48 گھنٹوں میں متاثّر کر سکتا ہے۔ مٹّی کے طوفان کیساتھ باالخصوص آندھی کی رفتار شمال مغرب یا شمال مشرق کی سمت …

Read More »

مئی 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: معمول سے زیادہ بارشیں اور معمول سے کم درجہ حرارت رہنے کا امکان

مئی 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: 🌧 جنوب اور مغرب میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔ 🌡درجہ حرارت پاکستان بھر میں معمول سے کم رہیں گے۔ 🌩 شدید موسمی صورتحال جیسے کہ آندھی اور ژالہ باری کا بھی امکان۔ دستیاب جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی بدولت Weather Busters Pakistan موسم کا …

Read More »