Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان منڈی بہاءالدّین، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور خوشاب کی جانب گامزن۔

انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان منڈی بہاءالدّین، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور خوشاب کی جانب گامزن۔

انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان منڈی بہاءالدّین، سرگودھا، گجرات، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور خوشاب کی جانب گامزن۔

سیٹلائٹ پر دکھائی دینے والے گرج چمک کے طوفان 40 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی اوسطاً رفتار کیساتھ جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

ان علاقوں میں متوقع آندھی کی رفتار 75 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ معتدل سے تیز بارش، بعض مقامات پر ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کا اندیشہ ہے۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

17 اکتوبر 2026 : ملک بھر میں سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ہفتہ 17 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 39.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے