Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں کہیں کہیں بن چکے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں کہیں کہیں بن چکے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں کہیں کہیں بن چکے ہیں اور شمال یا شمال شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 2 گھنٹوں میں اٹک، راولپنڈی، اسلام آباد، گجرات، نارووال اور سیالکوٹ کے علاقوں میں گرد کے طوفان اور 65 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

 

خیبر پختونخواہ میں بھی پشاور سے بارش کی اطلاعات موصول ہو رہی ہے جبکہ اب سے کچھ دیر میں شانگلہ، سوات، کوہاٹ اور نوشہرہ میں بھی گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

One comment

  1. Lahore weather update please

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے