مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ اس وقت شمالی پاکستان پر اثر انداز ہو رہا ہے جس کے سبب مالم جبّہ، کالام اور دیگر بلند پہاڑوں پر برفباری ہو رہی ہے۔ ابر آلودگی کے سبب خطّہٰ پوٹھوہار، پشاور، اٹک اور ملحقہ علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں …
Read More »