Home / amnausmani (page 5)

amnausmani

9 جنوری 2026 : ملک بھر میں سردی کی لہر جاری۔ سکردو منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ سرد ترین مقام رہا۔ آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

کراچی میں رواں موسمِ سرما کی سرد ترین صبح! درست کم سے کم درجہ حرارت کراچی ائیرپورٹ کی سرکاری رصدگاہ MOS پر 6.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ سندھ میں سرد ترین مقام مٹّھی رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گلگت بلتستان میں …

Read More »

8 جنوری 2026 :ملک بھر میں شدید سردی جاری۔ سکردو، استور منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ آج سرد ترین مقامات رہے۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

اسلام آباد میں رواں موسمِ سرما کی سرد ترین صبح ریکارڈ ہوئی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ چکوال منفی 2، جبکہ اٹک اور پشاور بھی منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ کم سے کم درجہ حرارت کیساتھ سخت سردی کی لپیٹ میں …

Read More »

7 جنوری 2026 :ملک بھر میں اس وقت سردی عروج پر ہے۔ سکردو منفی 12 کیساتھ سرد ترین مقام۔ کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک کے تقریباً تمام علاقے اس وقت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ سب سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 11.7، زیارت، استور منفی 11، کالام منفی 9.5، پاراچنار، قلّات منفی 8، کوئٹہ منفی 6 دالبندین منفی 5.5، ژوب منفی 4  جبکہ نوکنڈی منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ سرد …

Read More »

6 جنوری 2026 : سکردو اور زیارت منفی 11 ڈگری کیساتھ ملک کے سرد ترین مقامات رہے۔ سردی کی شدّت میں بتدریج اضافہ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری جبکہ دھند سے متاثّر علاقوں میں معمول سے 4 سے 7 ڈگری کم رہے۔ سکردو منفی 11، زیارت منفی 10.5، استور منفی 10، کالام منفی 9.5، پاراچنار منفی 8.5، قلّات منفی 7، دالبندین منفی 4، کوئٹہ منفی منفی 5.5، …

Read More »

5 جنوری 2026 : ملک بھر میں خشک تاہم سرد موسم جاری۔ استور منفی 9 ڈگری کیساتھ سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک کے تمام علاقے خشک سردی کی لپیٹ میں رہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے جہاں دن کے درجہ حرارت معمول سے 3 سے 7 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے گئے۔ بلوچستان، خیبر پختونخواہ کے پہاڑی مقامات اور گلگت بلتستان کے علاقے شدید …

Read More »

4 جنوری 2026 : جنوبی و وسطی پنجاب کے ساتھ سندھ کے شمالی و میدانی علاقوں میں دھند کی وجہ سے دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک کی کمی، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 4 جنوری 2026  زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 25.4 11.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 25.0 12.0 کراچی (شارع فیصل) 24.0 13.0 کراچی (ماڑی پور) 24.0 8.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 24.0 10.5 حیدرآباد (شہر) 24.0 7.5 ٹنڈو جام 24.1 6.5 میرپور خاص 22.0 6.0 نوابشاہ 22.5 5.0 …

Read More »

3 جنوری 2026 : سکردو منفی 10 ڈگری کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے۔

ہفتہ 3 جنوری 2026  زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 24.1 9.7 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 24.0 11.5 کراچی (شارع فیصل) 23.5 12.5 کراچی (ماڑی پور) 23.5 8.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 24.0 10.5 حیدرآباد (شہر) 23.0 7.0 ٹنڈو جام 23.5 6.2 میرپور خاص 22.0 5.0 نوابشاہ 21.5 4.5 …

Read More »

4 جنوری 2026 : ماہانہ پیشگوئی (جنوری 2026): ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں بارشیں اور برفباری متوقع!

ماہانہ پیشگوئی (جنوری 2026): ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں بارشیں اور برفباری متوقع! ⦿ خلاصہ: جنوری کا پہلا نصف حصّہ زیادہ تر سرد اور خشک گزرنے کا امکان ہے، سواۓ یکم جنوری کے۔ تاہم وسط جنوری کے بعد سے پاکستان کے زیادہ تر علاقوں بالخصوص بلوچستان، خیبر پختونخواہ، …

Read More »

2 جنوری 2026 : موسم کھلتے ہی بلوچستان و شمالی علاقوں میں خون جما دینے والی شدید سردی۔ رات کے درجۂ حرارت انتہائی کم، سکردو منفی 12، بابو سر منفی 11 کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات

موسم کھلنے کے بعد رات کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ سکردو منفی 12، بابوسر، استور منفی 11، زیارت منفی 9 جبکہ قلّات منفی 7 ڈگری ریکارڈ۔ درجہ حرارت میں نمایاں کمی جبکہ سردی کی شدّت کو سرکاری سطح پر چھپانے کیلئے محکمہ موسمیات کی اوور رپورٹنگ میں نمایاں اضافہ۔ …

Read More »

1 جنوری 2026 : سندھ و بلوچستان کے کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری کی کمی۔ منفی 9 ڈگری کے ساتھ زیارت ملک کا سرد ترین مقام۔ اپنے شہر کے سرد ترین درجہ حرارت جانئیے

 جمعرات 1 جنوری 2026  زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 24.5 12.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 24.5 13.5 کراچی (شارع فیصل) 24.5 13.5 کراچی (ماڑی پور) 22.0 11.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 22.0 12.5 حیدرآباد (شہر) 21.5 10.5 ٹنڈو جام 22.2 10.0 میرپور خاص 21.5 7.5 نوابشاہ 21.0 8.0 …

Read More »