Home / amnausmani (page 34)

amnausmani

3 مارچ 2025 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ گلگت بلتستان میں مارچ میں تاریخی سردی کا باعث بن رہا ہے! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

محکمہ موسمیات نے سردی کی شدّت چھپانے کا شاید حلف اٹھا رکھا ہے، جب ہی سکردو اور استور میں مارچ کے تاریخی سرد درجہ حرارت 10 سے 15 ڈگری تک ہی اوور رپورٹنگ کر کے چھپانے کی کوشش کی۔ البتّہ جھوٹ کبھی چھپتا نہیں ہے۔ گزشتہ روز سکردو میں اصل …

Read More »

3 مارچ 2025 : خیبر پختونخوا ،شمالی و وسطی پنجاب سمیت کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری

پیشگوئی کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں، بشمول مظفر آباد، وادیٔ نیلم، باغ، اور نکیال، سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں رات سے وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔جس سے عوام آمدو رفت مین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام …

Read More »

1 مارچ 2025 : مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 45 ملی میٹر بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ریکارڈ

ملک مین مغربی ہواؤں کا سلسلہ ن پنجاب کے شمالی علاقوں میں بارش اور اکثر مقامات پر شدید ژالہ باری کا سبب بنا ۔ حافظ آباد، گوجونوالہ ،شیخوپورہ ، مریدکے اور لاہور میں شدید اکثر مقامات پر بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی، جس سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ گلیاں …

Read More »

28 فروری 2025 :کشمیر ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، پہاڑوں پر برفباری ،مظفر آباد 83 ملی میٹر بارش ریکارڈ

مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ روز پوری شدت کے ساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں وسیع پیمانے پر بارش کا سبب بنا۔ کشمیر، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کر …

Read More »

27 فروری 2025 : پاکستان کے اکثر بالائی اور وسطی حصوں میں اچھی بارش ریکارڈ کی گئی۔

خشک سالی کے بڑھتے ہوئے خطرات اب پاکستان کے اکثر حصوں سے کم ہو گئے ہیں۔ سب سے زیادہ برف باری کالام میں 6 انچ ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ بارش بلوچستان میں قلات میں56 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کہاں کتنی بارش اور برف …

Read More »

26 فروری 2024 : پاکستان کے اکثر مغربی حصوں میں اچھی بارشوں سے خشک سالی کا خاتمہ

مالم جبہ میں 15 انچ برف باری ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ خیبر پختون خوا کے اکثر پہاڑی اور میدانی علاقوں میں تیز بارش ریکارڈ کی گئی۔ کچھ علاقوں میں 50 ملی میٹر سے زیادہ بارش کی رپورٹ ہے۔ 12 سے 18 گھنٹے کے وقفے کے بعد ایک اور مغربی …

Read More »

25 فروری 2025: محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش کالام میں 13 ملی میٹر ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق ملک کے مغربی علاقوں سے داخل ہونے والا مغربی ہواؤں سلسلہ پنجاب کے وسطی اور مشرقی علاقوں تک پھیل گیا۔ اس سسلسلے سے خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں سمیت پنجاب اور بلوچستان میں بھی اکثر مقامات پر بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔ اسلام آباد ،راولپنڈی …

Read More »

24فروری 2025 :بارش،آندھی اور جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال

1. بارش ہونے کے بعد گندم میں زرد گنگی کا امکان بڑھ جائے گا۔ خاص کر خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں۔ 2. اس بار کچھ زیادہ بارش کی توقع ہے اس لیے فصلات میں نکاسی آب کا بندوبست کریں۔ 3. جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے …

Read More »

ہفتہ وار پیشنگوئی :اس ہفتے مزید بارش اور برف باری کا امکان۔

 اچھی خبر! شمالی اور وسطی پاکستان میں مزید شدید بارشوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے! کچھ علاقوں میں 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے! ⦿ کب: 24 فروری سے 3 مارچ 2025 ⦿ کیا: 2یکے بعد دیگرے آنے والے مغربی سلسلوں کی وجہ …

Read More »

21 فروری 2025 :گزشتہ 48 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے ایف 10 میں 85 ملی میٹر ریکارڈ ۔

پیش گوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں بلوچستان،  پنجاب،  خیبر پختونخوا ، کشمیر اورشمالی علاقہ جات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا باعث بنا۔   جس سے ان علاقوں میں چار سے چھ  ماہ سے جاری خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔ اسلام آباد ، …

Read More »