گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں پنجاب، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں و شدید گرج چمک کے ساتھ بارش چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ کوہاٹ ، سوات ،بھکر، خوشاب، شمالی وزیرستان، اور خیبر میں تاریخی ژالہ باری ہوئی۔ ژالہ باری کی شدت …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال