تازہ ترین
Home / amnausmani (page 23)

amnausmani

ہفتہ وار پیشگوئی :پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان۔ تفصیلات جانئیے۔

 اگلے 10 روز کی متوقع موسمی صورتحال پیشگوئی: ہوا/گرج چمک ، درجہ حرارت میں اضافہ!  آنے والے دنوں میں پاکستان میں زیادہ تر موسم خشک اور گرم۔ ⦿ اگلے 2 سے 3 روز میں شمالی اور وسطی خیبرپختونخوا سمیت سابقہ ​​فاٹا، ہزارہ، مالاکنڈ کے علاقوں خیبرپختونخوا کے شمال مغربی حصوں( …

Read More »

11 ستمبر 2024 : پنجاب ،خیبر پختونخواہ کے ساتھ بلوچستان اور اور کشمیر میں چند ایک مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش۔ سب سے زیادہ 11 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی حصوں میں ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا،  جس کی وجہ سے پنجاب کے چند وسطی اور بالائی علاقوں اور خیبر پختونخوا و کشمیر میں چند ایک مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ صوبہ بلوچستان کے شمالی …

Read More »

ستمبر 2024: پیشگوئی؛ گرمی میں اضافہ اور معمول سے کم بارشیں متوقع۔ تفصیلات جانئیے

2024 کا موسم: معمول کے مطابق یا معمول سے کم بارشیں متوقع! موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان؛ ویدر بسٹرز پاکستان کے ایڈمن نے جدید ترین موسمی ماڈل ECMWF کا استعمال کرتے ہوئے ستمبر 2024 کے مہینے کا جائزہ تیار کیا ہے۔ ⦿ ستمبر کے پہلے ہفتے پر ایک …

Read More »

اگست 2024: معمول سے زیادہ بارشیں۔ سب سے زیادہ بارش مریدکے ضلع شیخوپورہ میں 783 ملی میٹر ریکارڈ۔ اگست 2024 کی بارش اور ماہانہ اوسط جانئیے۔

اگست 2024 ملک بھر میں بارشوں کے لحاظ سے اچھا رہا، جولائی کے مقابلے میں اس ماہ پورے ملک میں بادل خوب برسے ، شدید بارشوں اور کلاوڈ برسٹ کے واقعات رونما ہوئے، اس ماہ گرج چمک کے کئی طوفانوں کا سامنا رہا، تیز ہواؤں نے بھی اپنا اثر دیکھایا …

Read More »

3 ستمبر 2024: ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، اسلام آباد ائرپورٹ پر 98 کلو میٹر کی طوفانی ہوائیں، ناروال میں 68 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

مون سون کی بارشوں کا ایک اور سلسلہ ، ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ  بارش ۔ گرج چمک کے طوفان ملک کے تقریبا تمام بالائی علاقوں میں دیکھے گئے، کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا، رات کو لاہور، شیخوپورہ …

Read More »

30 اگست 2024 : ملک بھر میں بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر 3 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی، بلوچستان میں تربت 44 ڈگری کے ساتھ گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے

ملک میں جاری بارشوں اور ہوا کے دباؤ کی وجہ سے غیر معمولی طور پر بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی بلوچستان کے علاقے تربت میں پڑی جہاں،  زیادہ سے زیادہ …

Read More »

30 اگست 2024 : ملک بھر میں شدید بارشیں جاری ،ہر طرف پانی ہی پانی۔ راولپنڈی سیٹلائیٹ ٹاؤن، 78 ملی میٹر بارش ،نشیبی علاقے زیر آب تفصیلات جانئیے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 سے 4 روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وقفے وقفے سےکبھی تیز تو کبھی موسلا دھار ہونے والی بارش کی وجہ سے ہر طرف پانی ہی پانی ہے، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔ گلیوں اور بازاروں میں ہر جگہ پانی نے …

Read More »

30 اگست 2024: ملک بھر میں جاری بارشوں نے تباہی مچا دی۔ سندھ اور پنجاب سب سے زیادہ متاثر، بلوچستان، سیلابی ریلوں میں 29 افراد ہلاک، سکردو میں بھی سیلابی ریلے تباہی مچانے لگے،تفصیلات جانیئے۔

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ،سندھ اور پنجاب حالیہ بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ، ذرائع ابلاغ کے مطابق پنجاب میں بارشوں سے 105 افراد مختلف حادثات میں ہلاک ہوئے۔ 260 زخمی اور 266 گھر متاثر ہوئے، ملک میں سب سے زیادہ بارش منگلا میں …

Read More »

28 اگست 2024 : ملک بھر کے درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر 2 سے 6 ڈگری تک کی کمی، بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرم، نوکنڈی 43 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام۔ تفصیلات جانئیے

 ملک بھر کے درجہ حرارت میں غیر معمولی طور پر 2 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔  سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سکھر اور لاڑکانہ میں 30.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.2 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

29 اگست 2024: جاتی، سجاول۔ 2 روز میں 170 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔ نظام زندگی مفلوج۔ لوگ نقل مکانی پر مجبور۔ تفصیلات جانئیے

سندھ میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی۔ سڑکوں اور تجارتی مراکز میں پانی ہی پانی۔ کاروبار زندگی معطل ہو گیا ہے۔ گھر سکول قبرستان سب جگہ پانی موجود ہے، علاقہ مکین گھرنقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔ سکول،کالج کئی مقامات پر 2 سے 3 روز کے لئے بند کر …

Read More »