تازہ ترین
Home / amnausmani (page 21)

amnausmani

8 اکتوبر 2024 : مغربی ہواؤں کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی، چھور ضلع عمر کوٹ 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کاگرم ترین علاقہ۔ تفصیلات جانئیے۔

ملک میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے آج ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ ملک کا گرم ترین مقام چھور ضلع عمر کوٹ رہا ، جہاں درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی …

Read More »

7 اکتوبر 2024 : تربت اور نوابشاہ 39 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک میں مغربی ہواؤں کی وجہ سے رات کے درجہ حرارت میں کمی اور موسم خوشگوار رہا، مگر دن کے درجہ حرارت ملک کے میدانی علاقوں میں اب بھی زیادہ ہیں۔ ملک میں کل سب سے زیادہ گرمی تربت اور نوابشاہ میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ …

Read More »

8 اکتوبر 2024 : مغربی ہواؤں کی آمد سے ملک میں مختلف مقامات پرتیز ہواؤں کے ساتھ بارش، دیر میں 27 ملی میٹر اور میانہ والا، پنڈی گھیب اٹک کے مقام پر 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی، تفصیلات جانئیے۔

گزشتہ روز ملک میں مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ داخل ہوا ، جس سے بلوچستان، خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح 8 بجے تک سب سے زیادہ بارش اپر دیر میں 27 ملی میٹر بارش ریکارڈ …

Read More »

6اکتوبر 2024 : محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور ائرپورٹ پر 83 کلو میٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی اور راولپنڈی (چکلالہ) میں 49 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے

ملک کے بالائی علاقوں میں  پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہوا، جس کی وجہ سے خیبر پختونخواہ ، کشمیر و گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں اور بالائی پنجاب کے ساتھ چند وسطی علاقوں میں بھی تیز ہواؤں اور شدید گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری …

Read More »

4 اکتوبر 2024 : ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں معمولی کمی اور رات کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ۔40 ڈگری کے ساتھ تربت ملک کا گرم ترین مقام، درست درجہ حرارت جانئیے۔

گزشتہ روز ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں معمولی کمی ( 1 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ ) اور رات کے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ (2 سے 4)  ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ ملک کے بلند پہاڑی مقامات کے حرارت کے درجہ حرارت میں مزید کمی …

Read More »

3 اکتوبر 2024 : میدانی علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ۔ دادو اور نوابشاہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات۔ تفصیلات جانئیے۔

پیشگوئی کے مطابق اکتوبر کے پہلے ہفتے ملک کے پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 6 ڈگری تک اضافہ ہوا ہے۔اسی طرح خیبر پختونخواہ کے جنوب مشرقی علاقوں میں بھی درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری اضافہ ریکارڈ ہوا۔ 3 اکتوبر …

Read More »

اکتوبر 2024ماہانہ پیشگوئی: معمول سے زیادہ بارشیں اور درجہ حرارت، متوقع موسم پر طائرانہ نظر، تفصیلات جانئیے

اکتوبر 2024 پیش گوئی: بالائی پنجاب، کے پی کے، گلگت بلتستان میں معمول سے بہت زیادہ بارش۔ معمول سے قدرے زیادہ درجہ حرارت متوقع ہیں۔! دستیاب جدید ترین موسمی ماڈل ECMWF اور ECMWF کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال کرتے ہوئے، ویدر بسٹر پاکستان کے منتظم نے اکتوبر 2024 کے موسم …

Read More »

29 ستمبر 2024 : بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ اور دیگر شمالی علاقہ جات سمیت بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں کے دن کے درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری تک کی کمی، تفصیلات جانئیے

ملک میں حالیہ مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد دن اور رات کے درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ خاص کر بالائی پنجاب ، خیبر پختونخؒواہ اور دیگر شمالی علاقہ جات میں رات کے درجہ حرارت کے ساتھ ساتھ  دن کے درجہ حرارت میں کمی …

Read More »

29 ستمبر 2024: ملک کے چند علاقوں میں بارش ۔ گزشتہ روز اوکاڑہ اور گوجرنوالہ میں 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے

ملک کے چند علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرنوالہ اور اوکاڑہ میں 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، جبکہ پنجاب کی مشرقی سرحدی علاقوں میں بھی چند علاقوں میں بارش ریکارڈ ہوئی ۔ خیبر پختونخواہ اور …

Read More »

28 ستمبر 2024: بالائی علاقوں سمیت پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش۔ فیصل آباد میں شدید گرج چمک کے ساتھ 64 ملی میٹر بارش ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

ملک میں جاری بارشوں کے سلسلہ بالائی علاقوں سمیت خاص کر پنجاب کے شمالی اور وسطی حصوں میں کھل کر برسا، جس سے موسم خوشگوار ہو گیااوران علاقوں میں جاری گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔ صبح 8 بجے تک محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش فیصل …

Read More »