اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ لیکن بالائی پنجاب ، خیبرپختونخواہ کے چند علاقوں ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد ,گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ، اور چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔

جنوبی پنجاب ، بالائی سندھ اور بلوچستان میں بھی چند مقامات پر تیز ہواؤں کے چلنے کا امکان ہے۔
اپنے شہروں کی متوقع موسمی صورتحال جاننے کے لئے ذیل میں موجود فہرست دیکھئے۔
| اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | صوبہ سندھ |
|
مطلع صاف، موسم قدرے گرم اور ہوادار
|
کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) |
| کراچی (سی ویو) | |
| دن دھوپ ، موسم گرم ، ہوادار | حیدرآباد (ائیرپورٹ) |
|
دن دھوپ ، موسم گرم ، ہوادار
|
ٹنڈو جام |
| میرپور خاص | |
|
مطلع صاف ، موسم گرم ، ہوادار
|
نوابشاہ |
| پڈعیدن (نوشہرو فیروز) | |
| مطلع جزوی ابر آلود ، موسم ہوادار اور گرم | سکّھر (ائیرپورٹ) |
| دن دھوپ ، اورموسم گرم | روہڑی |
| دن دھوپ ، مطلع صاف، موسم گرم اور ہوادار | جیکب آباد |
| دن دھوپ ، اورموسم گرم | لاڑکانہ |
| دن دھوپ ، اورموسم گرم | موئنجو دڑو |
| مطلع صاف اور موسم گرم اور شام ہوادار | سیتا روڈ (ضلع دادو) |
| دن دھوپ ، موسم کرم اور ہوا دار | بدین |
|
دن دھوپ ، موسم گرم اور ہوا دار
|
چھور (عمرکوٹ) |
| مٹّھی (تھرپارکر) | |
| اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | وفاقی دارالحکومت |
|
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم
|
اسلام آباد (شہر) |
| اسلام آباد (ائیرپورٹ) | |
| اسلام آباد (میانہ تهب زون 5) | |
| اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | صوبہ پنجاب |
|
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم
|
راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس) |
| راولپنڈی ( ویسٹریج 1) | |
| بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی) | |
| چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی) | |
| مطلع جزوی ابرآلود، تیز ہوا، گرج چمک ، بارش کا امکان | مری |
| مطلع جزوی ابر آلود ، قدرے گرم اور ہوا | چکوال (بھون) |
| مطلع جزوی ابر آٓلود ، تیز ہوا ، صبح بارش کا امکان | اٹک (کامرہ ائیربیس) |
| دن دھوپ ، موسم قدرے گرم | میانوالی (ائیربیس) |
|
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم
|
سیالکوٹ (شہر) |
| سیالکوٹ (چٹّی شیخاں) | |
| سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ) | |
| پسرور | |
| مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم | جہلم |
|
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم
|
لاہور (ائیرپورٹ) |
| لاہور (شہر) | |
| مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم | گوجرانوالہ (اروپ موڑ) |
| مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم | فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ) |
| مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم | فیصل آباد (ائیرپورٹ) |
|
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم
|
سرگودھا (ائیربیس) |
| جوہرآباد | |
| نورپورتھل | |
| مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم گرم | ڈی جی خان |
| مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم گرم | ملتان (ائیرپورٹ) |
| مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم | بہاولنگر |
| مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم گرم | بہاولپور (شہر) |
| مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم گرم | خانپور (رحیم یار خان) |
| مطلع جزوی ابر آلود ، تیز ہوا ، موسم گرم | ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان) |
| اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | صوبہ خیبر پختونخواہ |
|
مطلع جزوی ابرآلود، ہلکی بارش کا امکان
|
پشاور (ائیرپورٹ) |
| پشاور (گالف کلب) | |
| مطلع جزوی ابرآلود ، بوندا باندی کا امکان | پرا تہ کلی (ضلع مہمند) |
| مطلع جزوی ابر آلود ،موسم قدرے گرم | ڈی آئی خان (شہر) |
| مطلع جزوی ابر آلود ،گرج چمک ، ہلکی بارش کا امکان | ایبٹ آباد (کاکول) |
| مطلع جزوی ابر آلود ،گرج چمک ، ہلکی بارش کا امکان | نتھیا گلی |
|
مطلع ابر آلود ، گرج چمک ، بارش کا امکان
|
بالاکوٹ |
| سیدو شریف (مینگورہ) | |
| مطلع ابر آلود ، بارش کا امکان | چترال |
| مطلع ابر آلود ، بارش کا امکان | دیر |
| مطلع ابر آلود ، بارش کا امکان | پاراچنار |
| مطلع ابر آٓلود ،بارش و ژالہ باری کا امکان | کالام |
| مطلع جزوی ابرآلود ،گرج چمک اور ہلکی بارش کا امکان | مالم جبّہ |
| اگلے 24 گھنٹے میں موسم کی متوقع صورتحال | صوبہ بلوچستان |
|
مطلع جزوی ابر آلود ، موسم قدرے گرم ، شام خوشگوار
|
کوئٹہ (سمنگلی) |
| کوئٹہ (بریوری) | |
| قلّات | |
| موسم جزوی ابر آلود، ہوادار ، | بارکھان |
| مطلع صاف ،موسم ہوادار ، قدرے گرم | خضدار |
| دن دھوپ ، شام جزوی ابر آلود، تیز ہوا | پنجگور |
| مطلع جزوی ابر آلود ، موسم گرم | سبّی |
| مطلع صاف ، موسم گرم ، شام ہوا دار | بیلا (لسبیلہ) |
|
مطلع صاف ،موسم گرم
|
دالبندین |
| نوکنڈی | |
|
مطلع صاف، موسم قدرے گرم اور ہوا دار
|
گوادر |
| پسنی | |
| اورماڑا | |
| جیوانی | |
| دن دھوپ ،موسم گرم ، شام ہوا دار | تربت |
|
مطلع جزوی ابر آلود ،موسم ٹھنڈا اور ہوا دار
|
ژوب |
| زیارت |
Weather Busters Pakistan موسم کا حال