گزشتہ روز بالائی، وسطی اور شمال مشرقی پنجاب کے ساتھ خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید آندھی نے موسم کا رخ بدل دیا۔جس سےبنوں، میانوالی ، ڈیرہ اسمعیل خان،لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، اوکاڑہ، فیصل آباد، سرگودھا، چکوال، پنڈی گھیب، میانوالی، منڈی بہاؤالدین، ملتان، بھکر، لیہ اور گردونواح کے علاقے سب سے زیادہ متاثرہوئےجہاں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔کھوڑ، ملتان خورد میں 131 کلومیٹر فی گھنٹہ، کالا شاہ کاکو انٹرچینج پر127 کلو میٹر کے جھکڑ ریکارڈ ہوئے جبکہ خانسر ضلع بھکر میں 100 ملی میٹر، مٹھہ ٹوانہ میں74 ملی میٹر ،جبکہ تلہ گنگ میں 46 ملی میٹر بارش ہوئی۔
ہمارے موسمی اسٹیشنز پر بارش و ہوا کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے
| ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز | ||
| ہوا کی رفتار (کلو میٹر فی گھنٹہ) | بارش کی مقدار (mm) | مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز |
| 35 | – | راولپنڈی: ویسٹریج 1 |
| 44 | – | بحریہ ٹاؤن فیز 2، راولپنڈی |
| 41 | – | سیٹلائیٹ ٹاؤن (بی بلاک)، راولپنڈی |
| 39 | – | چکلالہ سکیم 3، راولپنڈی |
| 41 | – | بحریہ ٹاؤن فیز 8، راولپنڈی |
| 39 | – | دھمیال ائربیس، راولپنڈی |
| 41 | – | بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی |
| 48 | .8 | چک بیلی خان ، ضلع راولپنڈی |
| 47 | – | میانہ تھب (زون 5) اسلام آباد |
| 48 | – | زارج (ڈی ایچ اے 2) اسلام آباد |
| 60 | 8 | مرید، چکوال |
| 89 | – | میانوالہ، پنڈی گھیب، اٹک |
| – | 28 | ایگریکلچر آفس، کرک |
| 35 | – | پرتہ کلی , مہمند |
| 52 | 4.0 | سیالکوٹ (چٹی شیخان) |
| – | 44.00 | ظاہر پیر، رحیم یار خان |
| 69 | 3 | لاہور (کینٹ) |
| – | 2.2 | جوہر ٹاون (لاہور) نوا ہوٹل |
| 57 | 74 | مٹھہ ٹوانہ ( خوشاب) |
| – | 0.7 | کوٹ رادھا کشن (ضلع قصور) |
| 53 | – | بلال فارمز، ضلع رحیم یار خان |
| 41 | – | شیخ جانہ، رازڑ (صوابی) |
| 43 | – | خانپورڈیم |
| 61 | – | جاتی (سجاول) |
| بارش کی مقدار (mm) | ہماری رین گیجز | |
| – | 46 | تلہ گنگ |
| – | 10 | ڈی ۔ایچ۔اے (ای۔ ایم۔ ای ،لاہور) |
| – | 6 | سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ |
| – | TR | کھوڑ، پنڈی گھیب، اٹک |
خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب میں طوفانی آندھی سے کئی مقامات پر نقصانات:
گرج چمک کے طوفانوں کے دوران کئی علاقوں میں انتہائی تیز آندھی چلی، جس سے متعدد مقامات پر نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ نجی موسمی اسٹیشنز کے مطابق سب سے زیادہ ہوا کی رفتار کوٹہرا، ملتان خورد میں 131 کلومیٹر فی گھنٹہ، کالا شاہ کاکو انٹرچینج پر 127، کوٹ زمان، چکرالہ میں 108، میانوالی (نمل یونیورسٹی) میں 105 اور کوٹ مومن میں 97 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔متعدد علاقوں میں درخت گرنے، سائن بورڈ اکھڑنے اور بجلی کی فراہمی متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ بنوں اور گردونواح میں کچی دیواریں گرنے سے مویشی ہلاک ہوئے جبکہ متعدد مقامات پر سولر پینل، پنکھے اور بجلی کے کھمبے گرنے سے املاک کو نقصان پہنچا۔ سیالکوٹ میں 89 کلومیٹر فی گھنٹہ، لاہور میں 69 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ چکوال، صوابی اور سجاول سمیت کئی علاقوں میں بھی تیز آندھی ریکارڈ کی گئی۔
ایک نجی ایپ کے مطابق ریکارڈ کی گئی ہوا کی رفتار ذیل کی فہرست سے جانئیے۔
📍کوٹہرا، ملتان خورد — 131 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب جنوب مغرب)
📍 انٹرچینج، کالا شاہ کاکو — 127 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)
📍 ڈھوک زمان، چکرالہ — 108 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مغرب)
📍 نمل یونیورسٹی، میانوالی — 105 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مغرب)
📍 کوٹ مومن ٹول پلازہ — 97 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب شمال مغرب)
📍 کوٹ پنڈی داس ٹول پلازہ — 95 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب شمال مغرب)
📍 کوٹ لدھا، گوجرانوالہ — 88 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال)
📍 ہرن مینار ٹول پلازہ — 88 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)
📍 ہوٹل نووا، لاہور — 85 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مشرق)
📍 مالیاں کلاں، شیخوپورہ — 86 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب شمال مغرب)
📍 خانقاہ ڈوگراں ٹول پلازہ — 85 کلومیٹر فی گھنٹہ (مغرب)
📍 میانوالہ، پنڈی گھیب — 82 کلومیٹر فی گھنٹہ (جنوب جنوب مشرق)
📍 ڈیرہ اسماعیل خان — 81 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال شمال مشرق)
📍 چکری — 80 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مغرب)
📍 گوجرہ — 80 کلومیٹر فی گھنٹہ (شمال مغرب)
📍 پی آئی اے ہاؤسنگ سوسائٹی، لاہور — 78 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 باغبانپورہ، لاہور — 78 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 کینال گارڈنز، لاہور — 78 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 میانوالی شہر — 77 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 ٹی اینڈ ٹی آبپارہ، لاہور — 77 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 اوکاڑہ شہر — 77 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 بحریہ ٹاؤن، لاہور — 77 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 گرین ایگری ٹیک برج، لاہور — 77 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 حویلی لکھا — 75 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 پام ولاز، جھنگ — 75 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 جھوک فضل، بھکر — 73 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 کٹھیالہ خورد، ملکوال — 73 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 بھیرہ ٹول پلازہ — 73 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 جامعہ پنجاب، لاہور — 71 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 قصوریہ فارم، ڈیرہ اسماعیل خان — 71 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 مہران یونیورسٹی، جامشورو — 71 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 ڈی ایچ اے فیز 6، لاہور — 69 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 پی ڈی ایم اے، پشاور — 69 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 فیروزوالہ، لاہور — 68 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 بلال گنج، لاہور — 68 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 نیلا ڈھلہ ٹول پلازہ — 68 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 سیال موڑ ٹول پلازہ — 68 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 دھرنال — 68 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 ماڈل ٹاؤن، حاصل پور — 66 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 کاریالہ، حافظ آباد — 66 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 سالم ٹول پلازہ — 66 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 بہاولنگر شہر — 61 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 ککری والی، جلووالی — 61 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 منگوال، چکوال — 61 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 پیر محل — 61 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 اعوان ٹاؤن، لاہور — 60 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 کالاباغ شہر — 60 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 ہارون آباد شہر — 60 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 سنگینٹا، ہڑپہ — 58 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 للہ ٹول پلازہ — 58 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 مٹھا ٹوانہ — 57 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 چولستان (اے آر ایف یو چاپو) — 56 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 سجاول — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 سٹی گارڈن، بہاولپور — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 مصری شاہ، لاہور — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 محمد پور، جام پور — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 لطیف آباد، حیدرآباد — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
📍 خالد کالونی، گوجرانوالہ — 55 کلومیٹر فی گھنٹہ
Weather Busters Pakistan موسم کا حال