گرد اور گرج چمک کے طوفان کا کم از کم ایک سلسلہ پورے پنجاب، خیبر پختونخواہ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر کے جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں اگلے 48 گھنٹوں میں متاثّر کر سکتا ہے۔ مٹّی کے طوفان کیساتھ باالخصوص آندھی کی رفتار شمال مغرب یا شمال مشرق کی سمت …
Read More »اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: گرمی کی شدّت میں اضافہ متوقع۔ پاکستان میں رواں ہفتے موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہیگا۔ مغربی ہواؤں کا ایک خشک سلسلہ اور پھر رواں ہفتے کے اختتام پر ایک طاقتور سلسلہ متوقع ہے۔
⦿ اطلاق؟ 26 اپریل صبح 5 بجے سے 2 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا رہیگا۔ گزشتہ ہفتے کے مقابلے رواں ہفتے درجہ حرارت میں 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔ …
Read More »انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان متاثّر کرنے کا اندیشہ
1) پاک افغان سرحد اور ملحقہ علاقوں میں اس وقت گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ کرّم بشمول پاراچنار کے علاقوں میں اثر انداز ہو رہے ہیں۔ درج ذیل تصاویر دیکھیں: ان علاقوں میں اب سے صبح سویرے تک موٹی ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ مطلع ابر آلود رہیگا۔ شمالی علاقوں کے پہاڑوں میں تیز بارش کی توقع
⦿ کب ہونا ہے؟ 11 اپریل صبح 8 بجے سے 18 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ کے تمام علاقے، آزاد کشمیر، پنجاب، شمالی اور مشرقی بلوچستان اور سندھ کے زیادہ تر علاقے۔ کیا ہونا ہے؟ 13 یا 14 اپریل سے مغربی ہواؤں کے ایک …
Read More »موسمی انتباہ! خطرناک موسمی صورتحال رونما ہونے کا اندیشہ!
کب ہونا ہے؟ 21 مارچ بروز اتوار سے 23 مارچ بروز منگل تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ اتوار کو ہوا کا ایک اور کم دباؤ سندھ پر تشکیل پاۓ گا اور پیر کو جنوبی پنجاب کی جانب بڑھے گا۔ فضا میں کم بلندی پر انتہائی غیر مستحکم ہوائیں ہونے کی …
Read More »اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: اچھی خبر! شمال میں پورا ہفتہ گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری اور تیز ہیں متوقع۔
اطلاق؟ 8 مارچ تا 15 مارچ۔ درج ذیل تصویر دیکھیں: ان علاقوں میں پیر (آج) سے بدھ کے درمیان گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان ہے۔ درج ذیل تصویر: ان علاقوں میں جمعرات کو گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان ہے۔ درج ذیل تصویر: ان علاقوں میں جمعہ …
Read More »مارچ 2021 کی ملک بھر کی ماہانہ پیشگوئی: معمول سے کم بارش اور برفباری، معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع۔ گرد کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ ژالہ باری کا امکان۔
⦾ ہمارے پیج کو لائک کر کے اسکا حصّہ بنیں اور ہمارو ویب سائٹ www.mosam.com.pk لازمی وزٹ کریں، جہاں آپ کو پورے ماہ کی پیشگوئی اردو میں مہینے کے آغاز میں ہی مل جاۓ گی۔ مزید اپڈیٹس کیلئے ہمیں فالو کریں۔ 💰جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: اچھی خبر۔ گرج چمک کیساتھ بارش اور برفباری رواں ہفتے شروع ہونے کا امکان۔ شمال میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ موسمِ بہار جاری رہیگا۔
⦿ اطلاق؟ 21 فروری رات 8 بجے سے یکم مارچ رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر، شمالی پنجاب، شمالی اور مغربی بلوچستان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ یکم مارچ تک مغربی ہواؤں کے 2 اور سلسلے متاثّر کریں گے۔ ای سی ایم ڈبلیو ایف، آئیکان …
Read More »آگے سخت موسم متوقع / تیز ہوائیں چلنے کا اندیشہ۔ انتباہ جاری! اگلے 48 گھنٹوں میں بلوچستان کے درجہ حرارت میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی اونچ نیچ کی توقع۔
ہفتہ بھر میں درجہ حرارت معمول سے انتہائی زیادہ سے معمول سے انتہائی کم ہو جائیں گے۔ کیچ بشمول تربت میں انتہائی تیز ہوائیں چلنے کے اندیشے کے باعث انتباہ جاری کی جا رہی ہے۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters …
Read More »