تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 90)

تازہ ترین موسمی صورتحال

پیشگوئی (اگلے 3 دن): شدید موسمی صورتحال، ژالہ باری، تیز بارش اور گرج چمک کے شدید طوفان متوقع

پیشگوئی (اگلے 3 دن): ہفتے کے اختتام پر طاقتور گرج چمک کے طوفان، تیز بارش، ژالہ باری اور تیز ہوائیں! وسطی اور جنوبی پنجاب میں سخت موسم کا امکان! ضرور پڑھیں اور تیاری کریں! ⦿ دورانیہ: 5 مارچ رات 8 بجے سے 8 مارچ رات 9 بجے ۔⦿ کیا: فعال …

Read More »

4 مارچ 2022: گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں موسم کا حال

4 مارچ 2022: گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں موسم کا حال: شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال اسلام آباد (شہر) 5.0 21.2 ابر آلود/ ہلکی بارش اسلام آباد (نیو ائیرپورٹ) 4.5 20.2 اسلام آباد (میانہ تھب، …

Read More »

تازہ ترین: مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے

سیٹلائٹ کے مطابق اس وقت مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کی مغربی سرحد کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہا ہے۔ بلوچستان کے مغربی علاقوں میں اس وقت مطلع ابر آلود ہے۔ آج دیر رات سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے ضلع چاغی، نوشکی، خاران، پنجگور، کیچ (تربت)، …

Read More »

3 مارچ 2022: گزشتہ روز کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹے میں موسم کا حال

5 مارچ 2022 کا موسم کیسا رہے گا ؟  3 مارچ کو ملک کے  مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہے؟  شہر / اسٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں کے موسم کا حال اسلام آباد …

Read More »

2 مارچ 2022 – گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔

بریکٹ میں مارچ کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ:کراچی (ائیرپورٹ) 18.5 (18.6) اور 29.7 (32.2)کراچی (سی ویو)  20 اور 25.6حیدرآباد (ائیرپورٹ) 14.5 (18.8) اور 27 (33.7)میرپورخاص 14 اور 28.5نوابشاہ 13 (14.2) اور 26.5 (33.8)پڈعیدن 12.5 …

Read More »

فروری 2022: درجہ حرارت پر رپورٹ

درجہ حرارت ملک بھر میں 1981 تا 2010 پر مبنی اپنے معمول سے کتنا کم یا زیادہ رہے؟ 1) سندھ / مشرقی بلوچستان: کراچی، حیدرآباد، نوابشاہ، پڈعیدن، بدین، چھور اور بیلا میں درجہ حرارت معمول کے مطابق (+/-1 ڈگری سینٹی گریڈ)سبّی، جیکب آباد، لاڑکانہ اور موئنجو دڑو معمول سے 1 …

Read More »

مارچ 2022: ملک بھر کی ماہانہ پیشگوئی

ماہانہ پیشگوئی (مارچ 2022): پاکستان کے زیادہ تر علاقوں  معمول سے زیادہ بارشیں متوقع  ہیں۔ درجہ حرارت  معمول کے مطابق یا  معمول سے کم رہیں گے۔ گرج چمک، آندھی اور ژالہ باری سمیت شدید موسمی صورتحال رونما ہو گی۔ جدید موسمی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے مارچ 2022 کی یہ ماہانہ …

Read More »

گرج چمک کے طوفان، ژالہ باری اور تیز ہوائیں متوقع

سیٹلائٹ کے مطابق گرج چمک کے طوفان اس وقت جنوب مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ میں مختلف مقامات پر آندھی، ژالہ باری اور بارش کا سبب بن رہے ہیں اور تیزی سے مشرق شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 1 سے 2 گھنٹوں کے دوران …

Read More »

شمال مشرقی پنجاب سے تازہ ترین موسمی صورتحال

تازہ ترین طوفان اس وقت گجرات، منڈی بہاؤالدین ،چنیوٹ، فیصل آباد، سرگودھا اور لاہور کے نواحی علاقوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ ہندو فانو میں تیز بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں میں سیالکوٹ لاہور اور فیصل آباد کے نواحی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ …

Read More »

موجودہ سپیل میں تاحال ریکارڈ کی گئی بارش اور برفباری کی مقدار

مغربی ہواؤں کے حالیہ سپیل میں تاحال ملک بھر میں ہمارے بارش کے پیمائش کے آلات اور محکمہ موسمیات کے مطابق ریکارڈ کی گئی برفباری اور بارش کی مقدار: 🌨 برفباری: مالم جبّہ 15 انچ، سکردو 9.8 انچ، بابوسر 9.1 انچ، استور 5.9 انچ، کالام 2 انچ، بگروٹ 1.7 انچ، …

Read More »