Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 9)

تازہ ترین موسمی صورتحال

12 دسمبر 2025 : مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے زیرِ اثر دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی۔ آج سکردو منفی 7 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

اس وقت مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے سبب دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی دیکھی گئی۔ رات کے درجہ حرارت معمول سے 0 سے 2 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔ یاد رہے: …

Read More »

11 دسمبر 2025 : شمالی بلوچستان کے درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ۔ منفی 6 ڈگری کیساتھ بابوسر ملک میں سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

سردی کی شدّت میں آج کمی دیکھی گئی۔ نمایاں اضافے کیساتھ کوئٹہ میں دن کا درجہ حرارت 22 ڈگری تک بڑھ گیا، جو کہ معمول سے 8 ڈگری زیادہ ہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹّھی میں 31.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ یاد رہے: 1) کم سے کم …

Read More »

10 دسمبر 2025 : آج بابوسر ملک میں سرد ترین مقام رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

بدستور خشک موسم کے سبب کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری کم جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ کراچی MOS پر کم سے کم درجہ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ …

Read More »

9 دسمبر 2025 : جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کی ہوا کا معیار خراب ، سکھر 440 اور رحیم یار خان 420 کے فضائی معیار ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہر

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے مختلف شہروں کی ہوا کا معیار مزید خراب ہوا، خاص کر جنوبی پنجاب اور   سندھ کے میدانی علاقوں کی فضا  شدیدآلودہ ہو گئی، سکھر 440 اور رحیم یار خان میں420 تک ہوا کا اوسط معیار ریکارڈ کیا گیا۔ یاد رہے 100 سےزائد …

Read More »

9 دسمبر 2025 : اسلام آباد شہر میں پارا 0 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ سکردو منفی 8 ڈگری کیساتھ ملک میں سرد ترین مقام رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

خشک موسم کے سبب کم سے کم درجہ حرارت بدستور معمول سے 2 سے 4 ڈگری کم جبکہ دن کے درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ ریکارڈ ہو رہے ہیں، جس سے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کا فرق بھی نمایاں ہے۔ سندھ …

Read More »

8 دسمبر 2025 : بلوچستان اور سندھ میں دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ۔ رات کے درجہ حرارت معمول سے کم جاری۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

آج تربت اور گوادر میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 32.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ درجہ حرارت میں اضافہ ایک اور مغربی ہواؤں کے سلسلے کی آمد سے قبل ہوا ہے، جس کے بعد درجہ حرارت میں دوبارہ کمی واقع ہونے کی توقع ہے۔ رات کے درجہ حرارت …

Read More »

7دسمبر 2025 : گوجرنوالہ 411، لاہور 409 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کے آلودہ ترین شہر

 ملکی فضاؤں میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ آلودگی بدستور موجود ہے۔ گزشتہ روز گوجر نوالہ 411 کے فضائی معیار کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہرجبکہ لاہور کے مضافاتی علاقے برکی میں ہوا کا معیار 409 ریکارڈ کیا گیا، ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کیا گیا فضائی معیار ذیل …

Read More »

7 دسمبر 2025 : سکردو ملک کا سرد ترین مقام، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

اتوار 7 د سمبر 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 30.0 11.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 30.0 13.0 کراچی (شارع فیصل) 29.5 13.5 کراچی (ماڑی پور) 27.0 11.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26.5 12.5 حیدرآباد (شہر) 27.0 8.0 ٹنڈو جام 27.0 9.0 میرپور خاص 26.5 9.0 نوابشاہ 25.5 …

Read More »

6 دسمبر 2025 : منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ بابو سر ملک کا سرد ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

  ہفتہ 6 د سمبر 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 28.0 11.4 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 27.5 14.0 کراچی (شارع فیصل) 27.5 14.5 کراچی (ماڑی پور) 25.0 11.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.0 12.5 حیدرآباد (شہر) 24.5 8.0 ٹنڈو جام 26.0 8.5 میرپور خاص 25.5 7.5 نوابشاہ …

Read More »

5 دسمبر 2025 : منفی 7 ڈگری کے ساتھ سکردو ملک کا سرد ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 5 د سمبر 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 29.8 9.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 29.5 12.0 کراچی (شارع فیصل) 29.0 14.0 کراچی (ماڑی پور) 27.2 8.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 27.0 10.5 حیدرآباد (شہر) 26.0 7.5 ٹنڈو جام 27.0 7.0 میرپور خاص 26.5 6.0 نوابشاہ 25.5 …

Read More »