2 جنوری 2024 کو بھی ملک میں دھند اور سردی کی شدّت برقرار رہی۔ دھند کے متعلّق ہمارے فیس بک پیج کے ذریعے آگاہ کیا جاتا رہا ہے۔ شدید دھند کا سلسلہ پنجاب، خیبر پختونخواہ کے تمام میدانی علاقوں جبکہ شمالی اور وسطی سندھ کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوۓ …
Read More »1جنوری 2024 سال کا پہلادن شدید سرد
آج 1جنوری 2024 کو ملک میں شدید سردی کا راج رہا۔ خشک سردی کی وجہ سے ملک کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی ہے جس سے درجہ حرارت میں کمی دیکھی جا رہی ہے،پنجاب کے میدانی علاقے نور پور تھل کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت صرف 9 ڈگری سینٹی …
Read More »31دسمبر2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
آج پاکستان میں موسم خشک اور سرد رہا، ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقے جس میں بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے اضلاع شامل ہیں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،ملک کے میدانی اور وسطی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی اور گہری دھند کا سلسلہ کئی …
Read More »30دسمبر 2023 ملک کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم خشک اور سرد رہا ملک میں دسمبر کےآخری دنوں کے درجہ حرارت معمول سے زیادہ دیکھےجا رہے ہیں۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقے اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقے اگرچہ شدید سرد ہیں۔ مگر معمول کی برف باری اور بارشیں نہ …
Read More »29دسمبر2023 کو پاکستان میں قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
آج ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔ ملک کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 5 ڈگری زیادہ ہیں۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 29.8 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،جبکہ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی …
Read More »ٹیسٹ پوسٹ،متوقع موسمی صورتحال
خوشگوار صاف موسم 28.1 16.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) خوشگوار صاف موسم، ہلکی ہوا 27.6 18.0 کراچی (سی ویو) دن دھوپ ، ہوا، رات خوشگوار 24.5 11.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) موسم صاف ، رات خوشگوار 25.5 11.0 میرپور خاص دن دھوپ ، رات خوشگوار 25.2 6.5 نوابشاہ دن دھوپ ، …
Read More »28دسمبر2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
آج ملک کے شمالی اور بلوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی۔صبح اور شام کے اوقات میں دھند کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ مگر اب بھی ملک کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 1سے …
Read More »27دسمبر2023 کو ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی
27دسمبر 2023 کو ملک میں دھند اور سموگ چھائی رہی۔ سب سے زیادہ فضائی آلودگی لاہور نزد امریکن قونصلیٹ 432 ریکارڈ ہوئی اور لاہور شہر میں 346 ریکارڈ ہوئی ،دیگر چند شہروں کی فضائی آلودگی کی تفصیل ذیل سے جانئیے۔ ہوا کا معیار شہر 209 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2) …
Read More »27دسمبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھانےکے علاوہ خطہ پوٹھوہاراور وادئ پشاور کے بعض علاقوں میں صبح کے وقت ہلکی دھند چھائی رہی ،جس سے کم سے کم درجہ حرارت میں کمی ہوئی مگر دن کے زیادہ …
Read More »26دسمبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا۔اسی طرح میدانی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں بھی 1سے 3 ڈگری تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت گلگت بلتستان میں سکردو میں منفی 9.7ڈگری …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال