گزشتہ شام مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر خیبر پختونخواہ میں سابقہ فاٹا بشمول پاراچنار سے وادیِ پشاور تک تباہ کن گرد کے طوفان رونما ہوۓ، تاہم محکمہ موسمیات کے ناکارہ اور نااہل علاقائی موسمیاتی مرکز پشاور نے صوبائی دارلحکومت سے جہاں ایک طرف مکمّل غلط آندھی کی رفتار …
Read More »موسمی انتباہ / تازہ ترین: گرد آلود آندھی کا خدشہ
موسمی انتباہ / تازہ ترین: اٹک، ہزارہ، مالاکنڈ، راولپنڈی، اسلام آباد، میرپور، جہلم، چکوال, گجرات، سرگودھا اور کوٹلی میں اگلے 2 سے 4 گھنٹوں میں انتہائی شدید گرد کے طوفان / آندھی کے متاثّر کرنے کے 80 فیصد امکانات ہیں۔ کچھ دیر قبل پشاور اور کوہاٹ میں بھی شدید گرد …
Read More »8 جون 2022: آج شدید گرمی کا آخری دن۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
آج شدید گرمی کا آخری دن! اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف بالائی اور وسطی علاقوں میں طوفانی ہواؤں کیساتھ مٹّی کے طوفان آنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ درجہ حرارت میں 4 سے 8 ڈگری کی نمایاں کمی متوقع ہے۔ آج کے …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): عنقریب شدید آندھی اور بارش کے سبب گرمی سے نجات۔ آندھی کی رفتار 120 سے 140 کلومیٹرفی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے
پیشگوئی (اگلے 7 دن): پنجاب اور خیبر پختونخواہ والے رواں ہفتے کے بیشتر حصّے میں گرمی کی شدّت محسوس کریں گے، جس کے بعد 120 سے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی نقصان ده آندھی گرد کے طوفان متوقع ہیں جبکہ کچھ بارش ہو سکتی ہے۔ ⦿ اطلاق؟ 7 …
Read More »7 جون 2022: گزشتہ روز پنجاب اور کے پی کے میں گرمی مزید بڑھی۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں
گزشتہ روز پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں گرمی میں مزید اضافہ ہوا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری زیادہ رہے۔ تاہم گلگت بلتستان، بلوچستان اور شمال مغربی خیبر پختونخواہ میں مجموعی طور پر درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری ٹھنڈے …
Read More »6 جون 2022: آج پنجاب اور کے پی کے کے میدانی علاقوں میں ایک اور سخت گرم دن رہا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری زیادہ رہے اور موسم شدید گرم رہا۔ بالائی اور وسطی سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول کے مطابق جبکہ کراچی سمیت ساحلی سندھ میں معمول سے 2 سے 3 …
Read More »5 جون 2022: پنجاب اور کے پی کے کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدّت میں اضافہ۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
پنجاب اور کے پی کے کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ خیبر پختونخواہ لے پہاڑی علاقوں، شمال مغربی حصّوں (دیر، چترال، پاراچنار)، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری ٹھنڈے رہے۔ مجموعی طور پر ملک بھر میں رات کے درجہ …
Read More »4 جون 2022: پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں میں گرمی میں اضافہ۔ شمال مغربی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 7 ڈگری کم رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
وسطی، بالائی اور جنوبی پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ تاہم دیر، چترال، پاراچنار سمیت سابقہ فاٹا، گلگت بلتستان، مکران ڈویژن اور چاغی کے علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ ٹھنڈے رہے۔ آج اپنے شہر کے درست درجہ …
Read More »مئی 2022 میں ملک بھر میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم رہے۔ کہیں بھی غور معمولی گرمی یا ہیٹ ویو نے متاثّر نہیں کیا
درجہ حرارت پر خصوصی رپورٹ (مئی 2022): مئی 2022 میں ملک میں کہیں بھی ہیٹ ویو نے متاثّر نہیں کیا۔ اکّیسویں صدی کے گرم ترین مارچ اور اپریل میں سے ایک گزرنے کے بعد مئی 2022 میں ملک کے زیادہ تر حصّوں میں مجموعی طور پر درجہ حرارت 1981 تا …
Read More »3 جون 2022: آج گرمی میں بتدریج اضافہ ہوا تاہم درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
مئی کے تیسرے ہفتے سے جاری معمول سے 3 سے 6 ڈگری ٹھنڈے درجہ حرارت میں آج سے نمایاں اضافہ ہوا ہے، تاہم درجہ حرارت معمول کے آس پاس ہیں۔ آنے والے دنوں میں ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی شدّت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے۔ آج …
Read More »