گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا، مختلف علاقوں میں دن بھر مغربی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 39.5 ڈگری ، مٹھی میں 38.5 اور پڈعیدن میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
Read More »26 مارچ 2024 : سندھ کے مختلف شہروں کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا، تفصیلات جانئیے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ کل پاکستان کے جنوبی علاقوں سندھ و بلوچستان میں گرمی کی شدت زیادہ رہی ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں 42.5 ڈگری ، پڈعیدن میں 42، چھور 40.5 ڈگری اور …
Read More »25 مارچ 2024 : لسبیلہ ، 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ پاکستان کا گرم ترین مقام رہا ،دیگر شہروں کے درست درجۂ حرارت جانیئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ ملک کے شمالی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا۔ کل ملک کا سب سے گرم مقام لسبیلہ تھا،جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی: 25 سے 31 مارچ 2024 , شمالی علاقوں میں معتدل سے تیز بارش و برفباری متوقع
ہفتہ وار پیشگوئی: 2 مزید مغربی ہواؤں کے سلسلے(WDs) متوقع! معتدل سے تیز بارش کا امکان، جبکہ مختلف مقامات پر تیز ہوا گرج چمک اور متواتر روانی کے ساتھ بجلی گرنے کا بھی امکان ہے! خیبرپختونخواہ کے پہاڑی مقامات اور انتہائی شمالی بلوچستان میں شدید / گیلی برفباری کا امکان …
Read More »24 مارچ 2024 :پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانئیے
آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم ، خشک اور کہیں کہیں جزوی ابر آلود رہا۔ آج سب سے زیادہ گرمی چھور میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 1 ڈگری کالام …
Read More »23 مارچ 2024 : پاکستان کے مختلف وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش و بوندا باندی
پاکستان کے مختلف وسطی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور چند مقامات پر بوندا باندی ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ڈیرہ اسمعیل خان ائرپورٹ پر 31 اور شہر میں 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش کی مقدار(mm) …
Read More »23مارچ 2024: مٹھی ،چھور اور نوابشاہ 38 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقام رہے،دیگر شہروں کے درجہ حرارت جانئیے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے وسطی علاقوں کے علاوہ باقی پورے ملک میں موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہا ۔ کل سب سے گرم دن مٹھی ، چھور اور نوابشاہ میں رہا ،جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک …
Read More »22 مارچ 2024 :پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا اور ملک کے جنوبی علاقوں میں گرم رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …
Read More »22 مارچ 2024 : پاکستان کے بیشتربالائی اور وسطی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش اور بعض پہاڑی مقامات پر برفباری
جپیشگوئی کے مطابق ملک میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کی وجہ سےگزشتہ رات، بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش ہوئی۔ کل کوئٹہ اور بعض ملحقہ علاقوں میں ژالہ باری بھی رپورٹ ہوئی (ہمارے فیسبک پیج پر مطلع کیا گیا)۔ مالم جبہ ، ناران، …
Read More »21 مارچ 2024 کو نوابشاہ ملک میں گرم ترین مقام رہا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ مگر ملک کے دیگر علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہا، جسکی وجہ سے ان علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ کل سب سے زیادہ گرم دن نوابشاہ میں رہا، جہاں زیادہ …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال