Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 46)

تازہ ترین موسمی صورتحال

29اکتوبر 2024 : پاکستان میں فضائی آلودگی میں اضافہ۔ پنجاب کے شمالی علاقوں میں سیالکوٹ چٹی شیخاں کی ہوا انتہائی خراب۔

گزشتہ روز پاکستان کے بیشر مقامات کی فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا۔ پنجاب کےشمال مشرقی علاقوں کی ہوا انتہائی خطرناک حد تک آلودہ ہو چکی ہے ۔جس سے تمام جانداروں کی زندگی کو خطرہ ہے۔ خاص کر سیالکوٹ ناروال، لاہور ، شیخوپورہ اور گردو نواح میں موجود افراد ماسک اور …

Read More »

29 اکتوبر 2024 : خیبر پختونخوا اور کشمیر و گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری۔ سیدو شریف میں 49 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پیشگوئی کے مطابق گزشتہ شام  جنوب مغربی خیبر پختونخوا سےمغربی ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوا۔ جس نے جلد کے پی کے کے ساتھ کشمیر و گلگت بلتستان کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس سے پہاڑی چوٹیوں کے ساتھ بلند پہاڑی مقامات پر بارش اور بعض مقامات پر …

Read More »

27 اکتوبر 2024 :سکردو میں ملک کا کم سے کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری ریکارڈ ۔ بیلا 42.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ۔

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں دن گرم اور رات خؐوشگوار رہی مگر جنوبی سندھ کے میدانی علاقے اور بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقے شدید گرم ہیں۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں 2.4 ڈگری ، کالام میں 4 ڈگری ریکارڈ ہوا ، بیلا ملک کا …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی: 28 تا 30 اکتوبر کے درمیان گرج چمک، بارش اور ژالہ باری کے ساتھ طوفان کی توقع ۔

ہفتہ وار پیش گوئی: بالائی پاکستان میں پیر کی سہ پہر/شام اور منگل کی شام کے درمیان گرج چمک، بارش اور ژالہ باری کے ساتھ طوفان کی توقع ۔ ⦿ کیا: 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی زیادہ سے زیادہ ہواؤں کے ساتھ آندھی کے 1 یا 2 ادوار …

Read More »

27 اکتوبر 2024 : پنجاب کے شمالی میدانی علاقوں سے بالائی سندھ مغربی خیبرپختونخوااور شمالی بلوچستان کے چند علاقے فضائی آلودگی کی لپیٹ میں۔

ملک میں پنجاب کے شمالی میدانی علاقوں سے بالائی سندھ مغربی خیبرپختونخوااور شمالی بلوچستان کے چند علاقے فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ۔ گزشتہ روز سیالکوٹ میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی اوسطاً 287 ریکارڈ کی گئی ۔  عوام سے گزارش ہے کہ باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال …

Read More »

25 اکتوبر 2024 : کہیں سردی تو کہیں موسم بہت گرم۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5 اور زیادہ سے زیادہ 40.5 ریکارڈ ۔ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے

گزشتہ روز ملک بھر میں موسم خشک اور دن گرم رہا۔ ملک کے شمالی علاقوں کے ساتھ شمال مغربی خیبر پختونخواہ اور شمال مغربی بلوچستان میں موسم خوشگوار اور رات ٹھنڈی رہی جبکہ بلائی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں رات خوشگوار رہی۔ مگر سندھ کے جنوبی میدانی علاقوں میں ان …

Read More »

24 اکتوبر 2024 : کالام 3 اور زیارت 3.5 ڈگری کے ساتھ ملک کے سرد ترین مقامات، دن کے درجہ حرارت میں اضافہ؛ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک کے بیشتر مقامات پر دن کے وقت موسم گرم اور رات کہیں خوشگوار تو کہیں خنک رہی۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں 3 ڈگری اور زیارت میں 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جہاں ملک کے کم سے کم درجہ حرارت میں 2 …

Read More »

24 اکتوبر 2024: سموگ نے پنجاب کے ساتھ بالائی سندھ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ سکھر میں فضا انتہائی آلودہ ۔

ملک میں گزشتہ روز فضائی آلودگی کی شدت میں معمولی کمی ہوئی، مگر فضا میں آلودگی تا حال برقرار ہے۔ پنجاب کے شمالی علاقوں کے ساتھ وسطی پنجاب اور سندھ کے شمالی علاقے بھی اس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ کل سب سے زیادہ آلودہ فضا سکھر میں ریکارڈ …

Read More »

23 اکتوبر 2024 : پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں خاص کر سیالکوٹ اور لاہور کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ۔ سیالکوٹ کا فضائی معیار 456 ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

پنجاب کےشمال مشرقی علاقوں کی ہوا انتہائی خطرناک حد تک آلودہ ہو چکی ہے ۔جس سے تمام جانداروں کی زندگی کو خطرہ ہے۔ سیالکوٹ ناروال، لاہور ، شیخوپورہ اور گردو نواح میں موجود افراد ماسک اور ائر پیوریفائر اور ائر کنڈیشنز کا استعمال کریں۔ حساس افراد، بچے، عمر رسیدہ اور …

Read More »

23 اکتوبر 2024 : گزشتہ شام خیبر پختونخوا اور شمال مغربی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش،چند مقامات پر ژالہ باری۔ پرتہ کلی، ضلع مہمند میں ژالہ باری کے ساتھ 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ۔

گزشتہ روز ملک میں شمال مغربی خیبر پختونخوا اور انتہائی شمال مغربی پنجاب میں مغربی ہواؤں کے زیر اثر چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش ضلع مہمند میں پرتہ کلی کے مقام پر موجود ہمارے موسمی اسٹیشن …

Read More »