تازہ ترین
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 37)

تازہ ترین موسمی صورتحال

فروری2024 :معمول سے زیادہ بارش اور برف باری متوقع

فروری 2024 پیش گوئی: معمول سے زیادہ بارش/برفباری متوقع ہیں، درجہ حرارت معمول سے کم ابھی جاری رہیں گے! ویدر بسٹر پاکستان نے ، آپ کے لیے فروری کا یہ ماہانہ جائزہ ، سبسکرپشن پر مبنی موسم کا جدید ترین ماڈل (ECMFW) استعمال کرتے ہوئے تیار کیا ہے! تفصیلات: ⦿ …

Read More »

30جنوری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم سرد اور  ابر آلود رہا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت کالام اور پارا چنار میں  منفی 6.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور اور مٹھی میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …

Read More »

31 جنوری 2024 ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش

ملک کےشمالی علاقوں میں موسم سرداور مطلع ابر آلود رہا۔  آزاد کشمیر ، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب ،خیبر پختونخواہ ، کراچی، ٹھٹہ اور اورماڑہ میں بارش اور چند پہاڑی مقا مات پر برفباری بھی ہوئی۔ ہمارے مقامی و علاقائی بارش ماپنے کے اسٹیشن کے مطابق اب تک سب …

Read More »

29 جنوری 2024 مالم جبہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 1.5- ڈگری

آج ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہا ۔ مالم جبہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ آج پاکستان …

Read More »

31 جنوری 2024 کو پاکستان میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے

اگلے 24 گھنٹوں میں گلگت بلتستان ، خیبر پختونخواہ ،خطہ پوٹھوہار ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، بالائی پنجاب اور آزادکشمیر میں مطلع ابر آلود رہے گا ۔  اس دوران کشمیر، مر ی، گلیات ا ور بالائی خیبرپختونخواہ میں چند مقامات پر در میا نی سے تیز بارش/برفباری بھی متوقع  …

Read More »

30 جنوری 2024 کو پاکستان میں موسم کیسا رہے گا؟ جانئیے

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخواہ ، کشمیر ملحقہ پہاڑی علا قوں اور بلوچستان کے مغربی پہاڑی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔خطہ پوٹھوہار  میں موسم ابر آلود رہنے کے علاوہ …

Read More »

کالام کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

پچھلے24 گھنٹوں کے دوران 28 جنوری 2024 کو ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہا اور کہیں بارش اور کہیں برف باری ہوئی،کل کالام کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت محض 0 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔کالام ،استور میں منفی 5.5 اور سکردو میں منفی 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

28 جنوری 2024 کو پاکستان کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری

ملک کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہا،کشمیر،خیبر پختونخواہ میں اکثر مقامات بارش ہوئی۔ اسکے علاوہ خطہ پوٹھوہار میں چند ایک مقامات سے بوندا باندی کی بھی اطلاعات ملیں۔ ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں کہیں موسم سرما کی پہلی اور کہیں دوسری اچھی برفباری ہوئی ۔ ہمارے …

Read More »

29 جنوری 2024 کو موسم کیسا رہے گا ؟ جانئیے :

 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور بالائی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان ، بالائی خیبر پختونخواہ ، کشمیراور ملحقہ پہاڑی علا قوں کے علاوہ بلوچستان کے بعض اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ دیگر شہروں میں کل کیسا  موسم …

Read More »

27 جنوری 2024 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

کل ملک کے بالائی اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود جبکہ باقی پورے ملک میں موسم سرد اورخشک رہا۔ کل ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ  اور کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 6.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا۔ دیگر شہروں کے …

Read More »