Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 188)

تازہ ترین موسمی صورتحال

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: آزاد کشمیر اور شمالی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر تیز بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع۔ سندھ بشمول کراچی میں شدید سردی

⦿ کب ہونا ہے؟ 18 جنوری رات 9 بجے سے 25 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ہوا کا ایک طاقتور کم دباؤ شمال مشرق کی جانب بڑھیگا، جس کے سبب کشمیر اور بالائی خیبر پختونخواہ میں بڑے پیمانے پر …

Read More »

ابتدائی پیشگوئی: اگلے ہفتے کے اختتام پر سائبیریا سے آنے والی طاقتور سردی کی لہر متوقع

⦾ اگلے ہفتے (23 جنوری) کو درجہ حرارت معمول سے 15 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ میں متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ 65 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہوائیں چلنے کے سبب محسوس کئے جانے والا درجہ …

Read More »

ترمیم شدہ پیشگوئی: دھند برقرار رہیگی۔ 90 فیصد ملک میں بادل

اپڈیٹ: اس وقت ملک کے 90 فیصد حصّوں میں مطلع ابر آلود ہے اور یہ سلسلہ تیزی سے مشرق کی سمت میں بڑھ رہا ہے۔ بلوچستان سے کشمیر تک بلند بادل موجود ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے تجزیے کے مطابق اس وقت بادل 10000 فٹ سے …

Read More »

یہ محکمہ موسمیات کی آبزرویٹری ہے یا قبرستان؟ فورٹ عبّاس کی یہ آبزرویٹری گزشتہ 60 سالوں سے کھنڈر بنی ہوئی ہے

یہ محکمہ موسمیات کی آبزرویٹری ہے یا قبرستان؟ فورٹ عبّاس، ضلع بہاولنگر میں نصب یہ آبزرویٹری گزشتہ 60 سال سے کھنڈر بنی ہوئی ہے! آخر کیوں؟ محکمہ موسمیات جواب دے! 1) خستہ حال موسمی آبزرویٹری (پہلی اور دوسری تصویر دیکھیں): ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے ایک ایڈمن نے …

Read More »

اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: آگے دھوپ اور موسم خشک اور نسبتاً گرم رہنے کی توقع۔

⦿ کب ہونا ہے؟ 11 جنوری صبح 9 بجے سے 18 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ پورے ملک میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ملک بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا۔ بدھ سے دھند کی شدّت میں کمی کا امکان۔ تفصیلات: ⦾ پاکستان میں کہیں بھی …

Read More »

اپڈیٹ: اس وقت بالائی پنجاب مین ضلع راولپنڈی سے مشرقی پنجاب میں قصور تک بڑے پیمانے پر دھند چھائی ہوئی ہے

اپڈیٹ: اس وقت بالائی پنجاب مین ضلع راولپنڈی سے مشرقی پنجاب میں قصور تک بڑے پیمانے پر دھند چھائی ہوئی ہے۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا اور ان سے ملحقہ علاقوں میں بھی شدید دھند موجود ہے۔ راولپنڈی اور اسلام آباد کے مشرقی حصّوں میں بھی کہیں کہیں دھند پڑنے …

Read More »

10 جنوری 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زادہ درجہ حرارت

10 جنوری 2021 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں جنوری کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے …

Read More »

اپڈیٹ: مشرقی اور جنوبی پنجاب میں رات میں دوبارہ دھند ہوگی

فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گوجرہ، جہلم، چنیوٹ اور سرگودھا کے علاقوں میں رات بھر میں ہلکی دھند رہیگی، جو کہ شدید دھند میں تبدیل ہو سکتی ہے، جس کی وجہ سے حدِ نگاہ بعض اوقات 500 میٹر سے کم ہو جانے کا امکان ہے۔ آج رات پھر سے …

Read More »

7 جنوری 2021 – آج کے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت

7 جنوری 2021 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں جنوری کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے …

Read More »

اگلے 3 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: بلوچستان میں تیز، سرد ہوائیں چلنے کا امکان

اگلے 3 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: بلوچستان میں موسم مزید سرد ہوگا اور ہوائیں چلیں گی، جس کے بعد درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ ⦿ کل اور پرسوں متوقع زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) …

Read More »