⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں ⦿ اطلاق؟ 16 فروری رات 9 بجے سے 21 فروری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ کیساتھ نسبتاً گرم درجہ حرارت متوقع۔ درجہ حرارت مستحکم رہیں گے تاہم جمعرات کو ایک خشک مغربی ہواؤں کے سلسلے کے آنے سے …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: موسمِ بہار 2021 شروع معمول سے ایک ہفتہ قبل شروع ہو چکا ہے۔ رواں ہفتے درجہ حرارت معمول سے 3 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہیں گے
⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ اطلاق؟ 8 فروری رات 9 بجے سے 15 فروری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز دھوپ کیساتھ گرم درجہ حرارت متوقع۔ بدھ یا جمعرات (آج) تک ملک کے زیادہ تر حصّوں میں سب سے زیادہ درجہ حرارت رہنے کا …
Read More »فروری 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: معمول سے کم بارش اور برفباری اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع
جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters Pakistan موسم کا حال نے فروری 2021 کی ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ اس ماہ مغربی ہواؤں کے 5 سے 8 سلسلے پاکستان کو متاثّر سکتے ہیں۔ ملک بھر میں فروری میں ابر …
Read More »اگلے 7 دن کی پیشگوئی: دھوپ اور بادلوں کی آنکھ مچولی متوقع۔ شمال میں برفباری جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے
⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع ہیں، جن کے سبب شمالی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان میں برفباری جبکہ شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخواہ میں ہلکی بارش یا بوندا …
Read More »اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: دھوپ کا اچھی طرح لطف اٹھا لیں! مشرقی پنجاب میں دھند متوقع۔
⦿ کب ہونا ہے؟ 24 جنوری رات 9 بجے سے 31 جنوری رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ملک بھر میں مطلع صاف رہیگا اور دھوپ ہوگی۔ پنجاب میں رات سے صبح سویرے کے اوقات میں دھند بننے کی توقع ہے۔ …
Read More »سندھ اور بلوچستان کے زیادہ تر اضلاع آج بھی خود کار موسمی سٹیشن اور موسمی آبزرویٹریز سے محروم ہیں! محکمہ موسمیات کیا کر رہی ہے؟
⦾ جنوجی پنجاب کے ضلع راجنپور میں محکمہ موسمیات کی آبزرویٹری کب جا کر لگے گی؟ نومبر 2019 کے اس درج ذیل دستاویز میں محکمہ موسمیات خود کہ رہی ہے کہ راجنپور اور ملتان کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں موسمی آبزرویٹری لگنے کا عمل جاری ہے۔ آج اس بات کو ڈیڑھ …
Read More »بلوچستان میں تیز ریتیلی ہواؤں کا راج
اپڈیٹ (بلوچستان): شمالی اور مغربی بلوچستان میں آج سے تیز ریتیلی ہوائیں چلنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ آج مختلف شہروں میں ریکارڈ کی گئی زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار (سمت) اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (1981 تا 2010 کا معمول) کی تفصیل درج ذیل ہے: …
Read More »21 جنوری 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
21 جنوری 2021 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں جنوری کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے …
Read More »19 جنوری 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
19 جنوری 2021 – حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔ بریکٹ میں جنوری کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ ہمارے Weather Busters Pakistan موسم کا حال کے موسمیاتی سٹیشن کے کم سے …
Read More »آگے سخت موسم متوقع / تیز ہوائیں چلنے کا اندیشہ۔ انتباہ جاری! اگلے 48 گھنٹوں میں بلوچستان کے درجہ حرارت میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک کی اونچ نیچ کی توقع۔
ہفتہ بھر میں درجہ حرارت معمول سے انتہائی زیادہ سے معمول سے انتہائی کم ہو جائیں گے۔ کیچ بشمول تربت میں انتہائی تیز ہوائیں چلنے کے اندیشے کے باعث انتباہ جاری کی جا رہی ہے۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے Weather Busters …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال