Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان ضلع دادو اور لسبیلہ میں بعض مقامات پر موجود ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان ضلع دادو اور لسبیلہ میں بعض مقامات پر موجود ہیں

تازہ ترین: ضلع دادو اور ضلع لسبیلہ میں بعض مقامات پر گرج چمک کے طوفان بنے ہوۓ ہیں جو کہ تیزی سے جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ 

اب سے اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں دادو، لسبیلہ اور جامشورو کے مختلف مقامات پر 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور مٹّی کے طوفان رونما ہو سکتے ہیں۔ اسکے علاوہ چند ایک مقامات پر ژالہ باری اور بارش بھی متوقع ہے۔ 

About Taha Amerjee

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے