تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت ڈی آئی خان اور ملتان کا جنوب مغرب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ڈی آئی خان، بنّوں، میانوالی، مظفّرگڑھ، ڈی جی خان، راجنپور، وہاڑی، بہاولپور، لودھراں، بہاولنگر اور ملحقہ …
Read More »تازہ ترین: وسطی اور مشرقی پنجاب میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود
تازہ ترین: اس وقت جھنگ اور ساہیوال کے علاقوں پر گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں ساہیوال، جھنگ بشمول شورکوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، وہاڑی، پاکپتن، بہاولنگر اور اوکاڑہ کے علاقوں میں 60 سے …
Read More »ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): ملک بھر میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش، ژالہ باری ہوتی رہیگی
ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 7 دن): مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرج چمک کیساتھ پری مون سون کی بارش اور ژالہ باری پاکستان بھر میں متوقع۔ درجہ حرارت معمول سے کم رہیں گے تاہم ہیٹ انڈکس (محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت) جولائی کے طرز پر متوقع ہے۔ ⦿ …
Read More »تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت وہاڑی، مظفّرگڑھ اور بہاولنگر کو متاثّر کر سکتے ہیں
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت ملتان کے مغرب میں موجود ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں مظفّرگڑھ، بہاولپور، وہاڑی اور بہاولنگر کے علاقوں میں مٹّی کے طوفان کیساتھ 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں جبکہ …
Read More »13 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 28 (28.3) اور 34.1 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26.5 (27.9) اور 37 (40) میرپورخاص 25.5 اور 38 نوابشاہ 26 (27.3) اور 42 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) …
Read More »تازہ ترین: بارکھان، کوہلو سمیت سلیمان کے پہاڑی سلسلے پر گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود
تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت شمال مشرقی بلوچستان میں کوہلو اور ملحقہ علاقوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں جس کے باعث کوہلو کے مختلف مقامات سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات موصول …
Read More »موسمی انتباہ: گرج چمک کے شدید طوفان شمالی پنجاب میں طاقتور آندھی، ژالہ باری اور بارش کا باعث بن سکتے ہیں
موسمی انتباہ: جہلم، چکوال، میرپور، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاءالدّین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اور شیخوپورہ کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں کے دوران درج بالا علاقوں میں 90 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ 2 انچ حجم تک کے اولے …
Read More »تازہ ترین: بالائی پاکستان میں گرج چمک کے طوفان بننے کا عمل شروع
تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ضلع مانسہرہ میں بنے ہوۓ ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں مانسہرہ، بالاکوٹ، ایبٹ آباد، مظفّرآباد، پونچھ، باغ، میرپور، کوٹلی، بھمبر اور مری کے علاقوں میں 50 سے 70 کلومیٹر فی …
Read More »گزشتہ شام گرج چمک کے طوفان پر تفصیلی رپورٹ
گزشتہ شام (11 جون) کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزشتہ شام شمالی پاکستان میں داخل ہوا، جس کے سبب شمالی خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور بالائی پنجاب میں گرج چمک کے شدید طوفان رونما ہوۓ۔ مظفّرآباد میں درجہ حرارت طوفان کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی …
Read More »12 جون 2021 – آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت
بریکٹ میں جون کے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی 30 سالہ (1981 تا 2010) اوسط بھی درج ہے۔ سندھ: کراچی (ائیرپورٹ) 28 (28.3) اور 33.4 (35.4) حیدرآباد (ائیرپورٹ) 26 (27.9) اور 38.5 (40) میرپورخاص 25 اور 38.5 نوابشاہ 26 (27.3) اور 42.5 (43.9) سکّھر (ائیرپورٹ) …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال