Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / تازہ ترین: بارکھان، کوہلو سمیت سلیمان کے پہاڑی سلسلے پر گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود

تازہ ترین: بارکھان، کوہلو سمیت سلیمان کے پہاڑی سلسلے پر گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود

تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت شمال مشرقی بلوچستان میں کوہلو اور ملحقہ علاقوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں اور جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں جس کے باعث کوہلو کے مختلف مقامات سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ژالہ باری کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ 

اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں بارکھان اور ڈیرہ بگٹی، ڈی جی خان اور راجنپور کے پہاڑی علاقوں بشمول فورٹ منرو میں تیز بارش اور ژالہ باری جبکہ ان اضلاع کے میدانی علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ مٹّی کا طوفان جبکہ کچھ علاقوں میں بارش / ژالہ باری ہو سکتی ہے 

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے