آج خلیجِ بنگال سے پہنچنے والی نمی والی ہواؤں کے سبب درجہ حرارت میں متوقع اضافہ نہ ہوا، بلکے ان میں ایک سے تین ڈگری کی کمی ہوئی۔ تاہم ہوا میں نمی بڑھنے کے باعث گرمی نسبتاً زیادہ محسوس ہوئی۔ آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 …
Read More »جنوبی پنجاب شمالی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں شدید گرمی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ۔ دیگر علاقوں کے درجہ حرارت کیا تھے؟
اگلے ہفتے گرمی کی شدید لہر پاکستان کے میدانی علاقوں کو متاثر کرے گی۔ انتہائی زیادہ درجہ حرارت آپ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ احتیاطی تدابیر جاننے کے لیے ایپ کھولیں اور ہماری ویب سائٹ: https://mosam.com.pk/2022/05/07/2-142/ آج کے گرم ترین مقامات جیکب آباد اور سبّی تھے جہاں درجہ …
Read More »7 مئی 2022: گرمی میں اضافہ۔ وسطی سندھ میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک پہنچنے لگا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
پاکستان بھر میں آج گرمی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ وسطی سندھ میں پارا 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے لگا۔ آنے والے دنوں میں نوابشاہ، مورو اور دادو میں درجہ حرارت 49 سے 51 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔ تاہم گرمی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹنے کا فی الحال کوئی …
Read More »پیشنگوئی (اگلے 7 دن): اگلے ہفتے سے گرمی کی لہر شروع۔ سندھ میں 51 ڈگری اور لُو چلنے کا امکان
پاکستان بھر میں اگلے ہفتے سے گرمی کی لہر کا آغاز متوقع ہے۔ سندھ میں 51 ڈگری تک درجہ حرارت پہنچنے اور لُو چلنے کا امکان ہے۔ تاہم اگلے ہفتے کے آخر سے گرمی میں کمی کی توقع ہے۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 8 مئی سے 16 مئی ⦿ متاثّر …
Read More »اپریل 2022: سندھ کے درجہ حرارت پر خصوصی رپورٹ
درجہ حرارت پر خصوصی رپورٹ (سندھ، اپریل 2022): 21 ویں صدی کے گرم ترین مارچ میں سے ایک گزرنے کے بعد اپریل 2022 کا شمار گزشتہ 150 سالوں میں گزرنے والے 10 سب سے گرم ترین اپریل میں ہوتا ہے! البتّہ گرمی کا کوئی تاریخی ریکارڈ نہیں ٹوٹا! صوبہ سندھ …
Read More »6 مئی 2022: آج ملک کے زیادہ تر حصّوں میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری کم رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
6 مئی 2022: آج ملک بھر میں درجہ حرارت میں گزشتہ روز کے مقابلے 2 سے 3 ڈگری اضافہ ہوا، جس میں کل سے مزید اضافے کا امکان ہے۔ تاہم آج درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری کم رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں …
Read More »انتباہ: سرگودھا ڈویژن میں شدید ژالہ باری/آندھی/ بارش
انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ضلع خوشاب کی تحصیل نورپورتھل میں شدید ژالہ باری اور بارش کا سبب بن رہے ہیں، جیسا کہ سیٹلائٹ میں دیکھا جا سکتا ہے: اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں سرگودھا، خوشاب، بھکّر، چنیوٹ اور ملحقہ علاقوں میں 75 سے 100 کلومیٹر …
Read More »5 مئی 2022: آج ملک کے زیادہ تر حصّوں میں رات اور دن کے درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری ٹھنڈے رہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد موسم کھلنے کے سبب راتوں میں ٹھنڈ رہی۔ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری کم رہے۔ آج کے اصل درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں اپنے شہر کی متوقع موسمی صورتحال جاننے کیلئے درج ذیل فہرست دیکھیں: صوبہ سندھ …
Read More »4 مئی 2022: آج بالائی علاقوں میں موسم بہار کے طرز پر خوشگوار رہا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
آج خیبر پختونخواہ کے پہاڑی مقامات پر موسم ابر آلود اور وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی۔ درجہ حرارت معمول سے 8 سے 9 ڈگری ٹھنڈے رہے۔ تاہم کل سے ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر سے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ موسم زیادہ تر صاف رہیگا۔ اپنے …
Read More »3 مئی 2022: گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت
3 مئی کو درجہ حرارت میں بارش کے باعث نمایاں کمی ہوئی۔ اگلے 24 گھنٹوں میں بھی موسم بالائی علاقوں میں ابر آلود رہنے جبکہ بعض مقامات پر بارش ہو سکتی ہے۔ گزشتہ روز اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت درج ذیل فہرست میں جانیں: بہ سندھ کم سے کم …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال