آج تیز ہوائیں چلیں۔ درجہ حرارت میں 5 سے 8 ڈگری کمی ہوئی۔ آج کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال جاننے کیلئے درج ذیل فہرست دیکھیں: صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ کل کا موسم کا حال کراچی (ائیرپورٹ) 28.0 33.5 موسم …
Read More »ماہانہ پیشگوئی (مئی 2022): گرمی کی لہریں متاثّر کرینگی جس کے بعد پری مون سون بارشوں کا آغاز متوقع (معمول سے ایک ماہ قبل!)
خلاصہ: ⏺️ کشمیر کے علاوہ پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں بارشیں معمول سے کم ہونگی۔ ⏺️ پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہینگے۔ مئی کے دوسرے اور تیسرے ہفتے کے درمیان گرمی کی کم از کم ایک لہر متاثّر کر سکتی ہے جو کہ تقریباً ایک ہفتے …
Read More »01 مئی 2022: اندرون سندھ پارا 49 ڈگری کو چھونے لگا! آج کے درست درجہ حرارت جانیں
آج شدید گرمی نے سندھ میں ہوش اڑا دئیے! مورو 48.7 ڈگری، پڈعیدن 48 ڈگری کیساتھ سب سے گرم ترین مقامات رہے۔ عید کے دنوں میں آندھی/ بارش سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت درج ذیل لسٹ میں جانیں: صوبہ سندھ کم سے …
Read More »30 اپریل 2022: اندرون سندھ پارا 47 ڈگری سے تجاوز کر گیا۔ کل سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان
30 اپریل: آج مورو میں درجہ حرارت 47.3 ڈگری جبکہ جیکب آباد میں 46.5 ڈگری تک پہنچ گیا۔ کل سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ متوقع ہے، جس کے سبب عید کے دنوں میں آندھی، بارش اور گرج چمک کا امکان جبکہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی سے گرمی سے نجات …
Read More »عید کیلئے مختصر پیشگوئی: اچھی خبر! عید کے دنوں میں گرمی سے نجات! گرد اور گرج چمک کے طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں 5 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ کمی متوقع
⦿ اطلاق؟ 30 اپریل دوپہر 2 بجے سے 5 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ پنجاب اور اسلام آباد: چاند رات کو مٹّی کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ 65 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی متوقع ہے۔ پھر عید کے دنوں میں کم از کم 2 سے …
Read More »28 اپریل 2022: آج ایک اور شدید گرم دن تھا تاہم سندھ میں درجہ حرارت امکان کے مطابق نہیں بڑھے
آج ایک اور شدید گرم دن۔ گو کہ درجہ حرارت سندھ میں امکان کے مطابق نہیں بڑھے، ہفتے تک درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال جانیں: صوبہ سندھ کم …
Read More »گرمی کی شدت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ اور مزید اضافے کا امکان! کل جنوبی پنجاب میں درجہ حرارت 45 ڈگری پہنچ سکتا ہے!
آج درجہ حرارت میں گزشتہ روز کے مقابلے 2 سے 3 ڈگری اضافہ ہوا جبکہ کل سے اگلے 3 دنوں کے دوران ان میں مزید 2 سے 3 ڈگری اضافے کی توقع ہے۔ خیبر پختونخواہ، پنجاب اور کشمیر میں جمعرات کی رات یا جمعہ کی صبح چند مقامات پر گرج …
Read More »خصوصی پیشگوئی (اگلے 3 دن): درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ اور تیز دھوپ رہنے کا امکان! سندھ میں 27 اپریل سے گرمی کی ایک اور لہر کا آغاز متوقع
⦿ اطلاق؟ 26 اپریل رات 8 بجے سے 30 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ متاثّر ہونے والے علاقے: پنجاب، خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقے، سندھ اور بلوچستان (مکران کے ساحلی علاقوں کے علاوہ)۔ ⦿ خلاصہ: آج درجہ حرارت میں گزشتہ روز کے مقابلے 2 سے 3 ڈگری اضافہ ہوا …
Read More »شمال وسطی پنجاب، مظفرآباد اور خیبرپختونخوا کے شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت مغربی اور شمالی پنجاب: لیہ میانوالی، نورپورتھل، چکوال, اٹک اور اسلام آباد کے شمال میں موجود ہیں۔ طاقتور طوفان اس وقت ہزارہ مالاکنڈ سوات اور مردان کے گردونواح میں بھی موجود ہیں اور شمال کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ آئندہ چند گھنٹوں …
Read More »ملتان اور ڈی آئی خان کیلئے موسمی انتباہ اور آندھی کی رفتار پر رپورٹ
اس وقت پاکستان میں بلوچستان کے جنوب مغرب سے کشمیر اور گلگت بلتستان تک ملک کے 70 فیصد حصّے میں مطلع ابر آلود ہے۔ گرج چمک کے طوفان چند مقانات پر چاغی، چمن، ژوب، گوادر، کیچ اور ڈی آئی خان کے جنوب میں موجود ہیں اور شمال مشرق کی سمت …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال