ملک بھر کی پیشگوئی (اگلے 10 دن): بلوچستان اور لاہور سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ جبکہ کراچی سمیت جنوبی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بڑے پیمانے پر بارش/ برفباری کی توقع! ⦿ کیا ہونا ہے؟ تیز ہواؤں کیساتھ تیز بارش اور شدید برفباری! ⦿ اطلاق؟ 30 دسمبر 2021 …
Read More »بارش اور برفباری پر رپورٹ: موسمِ سرما کی پہلی اچھی بارش اور برفباری
مغربی ہواؤں کے حالیہ سپیل سے کراچی سمیت جنوبی سندھ میں اچھی بارش جبکہ پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں اچھی برفباری ہوئی۔ کراچی میں 2012 کے بعد دسمبر کے ماہ میں بڑے پیمانے پر اچھی بارش ہوئی ہے۔ حالیہ سپیل میں برفباری اور بارش کی کُل مقدار درج ذیل …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): اچّھی خبر! ملک بھر میں رواں ہفتے کے اختتام پر برفباری، بارش، گرج چمک اور ہوائیں چلنے کا امکان
⦿ اطلاق؟ 20 دسمبر رات 8 بجے سے 26 دسمبر شام 5 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع ہیں، جو کہ رواں ہفتے کے آغاز سے اختتام تک ملک پر اثر انداز ہونگے۔ چنانچہ پہاڑوں، سطح مرتفع اور افغان سرحد سے …
Read More »دسمبر میں سردی کے 100 سے 125 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
دسمبر کے تاریخی سرد ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ کئی مقامات پر ٹوٹ گئے! چند علاقوں میں 100 سے 125 سالہ پرانے ریکارڈ بھی ٹوٹ گئے! درج ذیل فہرست ملاحظہ کریں، جس میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) بمع تاریخ درج ہیں: 1) پشاور: منفی 3، جو کہ 18 دسمبر …
Read More »محکمہ موسمیات نے اب کس مقصد کے تحت خودکار موسمی سٹیشنوں کو آف لائن کر دیا؟
ایک مرتبہ پھر سردی کی لہر کا آغاز ہوتے ہی محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خودکار موسمی سٹیشن جان بوجھ کر دوبارہ آف لائن کر دئے! محکمہ موسمیات کی جانب سے معمول سے انتہائی سرد درجہ حرارت میں ہیرا پھیری کر کے انھیں معمول کے آس پاس یا معمول سے …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): سردی کی لہر کیساتھ موسمِ سرما کی شدّت میں اضافہ متوقع! شمالی پاکستان میں برفباری اور بارش کا امکان
اطلاق؟ 13 دسمبر صبح 8 بجے سے 19 دسمبر رات 9 بجے تک۔ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ کیا ہونا ہے؟ بالائی خیبر پختونخواہ اور بالائی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کی توقع۔ پاکستان بھر میں موسم سرد سے انتہائی سرد ہو جاۓ گا۔ موسمی …
Read More »کسانوں کیلئے خصوصی پیشگوئی: اٹک اور میانوالی کے علاقوں میں 25 سے 40 ملی میٹر بارش متوقع ہے۔ کُہرے کا خدشہ!
14 دسمبر بروز منگل کی شام سے 15 دسمبر بروز بدھ صبح سویرے تک اٹک، چکوال، میانوالی اور راولپنڈی (بالخصوص تحصیل ٹیکسلا بشمول واہ کینٹ) میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش کی توقع ہے۔ 16 دسمبر کی صبح سے بڑے پیمانے پر کُہرا فصلوں کیلئے نقصان ده ثابت …
Read More »محکمہ موسمیات آخر کب تک جھوٹے درجہ حرارت سے سردی کی شدت چھپائے گا؟
دین ایمان بیچنے والے آخر کب تک لوگوں کو گمراہ کریں گے؟ محکمہ موسمیات کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں سے جان بوجھ کر کم سے کم درجہ حرارت 3 سے 4 ڈگری زیادہ رپورٹ کر رہا ہے! کراچی: آج محکمہ موسمیات نے کراچی ائیرپورٹ …
Read More »پیشگوئی(اگلے دس دن): گلگت بلتستان میں مزید بارش اور برفباری کا امکان۔ بلوچستان موسم مزید سرد۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔
اطلاق: 6 دسمبر سے 15 دسمبر کدھر ہو گا؟ ملک بھر کی پیشنگوئی۔ کیا ہوگا؟ 8 دسمبر کو گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے انتہائی شمالی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری ہوگی۔ 6 دسمبر سے 9 دسمبر تک بادل چھائے رہیں گے۔ مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ بلوچستان کو …
Read More »موسم سرما کی پہلی بارش اور برفباری۔ کشمیر اور اٹک کے اکثر علاقوں میں اچھی بارش ہوئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش دیولیاں، آزاد کشمیر میں میں 40 میٹر رکارڈ کی گئی۔ شام 5 بجے تک ریکارڈ کی گئی بارش اور برفباری (ملی میٹر اور انچ): کشمیر: مظفر آباد (ائرپورٹ اور تندلی 25، سٹی 16), گڑھی دوپٹہ 21 کوٹلی07 ہجیرہ 6. خیبر پختونخوا: …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال